ایک بندہ جیل میں بیمار ہے، خود بھی بتا رہا ہے اور ڈاکٹرز بھی اس کے بلڈ پریشر کے بڑھنے اور آنکھ کے مسائل کا بتا رہے ہیں، اسلام آباد کے سب سے بڑے سرکاری اسپتال میں آنکھ میں ساتواں انجیکشن بھی لگا دیا گیا، لیکن مجال ہے کوئی اس حقیقت کو تسلیم کرے، بس ایک ہی بات کر رہے ہیں کہ اس کی پارٹی والے تو کہتے ہیں کہ وہ ڈٹ کر کھڑا ہے، او بھائیو ڈٹ جانے اور بیماری ایک الگ معاملہ ہے، ڈٹ جانا اس صورت میں ہے کہ وہ بیماری کے باوجود ڈیل نہیں مانگ رہا، نہ کہہ رہا ہے کہ اسے علاج کےلئے باہر بھیج دو، وہ عدالتوں سے اپنے کیسز میں انصاف مانگ رہا ہے، کسی ڈیل کیلئے ہاتھ نہیں پھیلا رہا، فرق جان کر جیو۔۔!!
سہیل آفریدی کی مقبولیت کا گراف اس قدر تیزی سے اوپر جا رہا ہے کہ جو لوگ باہر بیٹھ کر ان پر تنقید اور برہمی کا اظہار کرتے تھے، آج وہ بھی ان کی تعریف کرنے پر مجبور ہیں۔ کرسی رہے یا نہ رہے، سہیل آفریدی کی مقبولیت آسمان کو چھو رہی ہے اور دوست تو دوست، دشمن بھی ان کی بات کر رہے ہیں۔ انہیں جتنا ڈرائیں، دھمکائیں یا سر پر نااہلی کی تلوار لٹکائیں، ان کی مقبولیت میں کمی نہیں آنے والی!حسنات ملک۔
Welcome to Larkano, the City of Martyrs, CM KP. Best wishes for the remainder of your tour across Sindh.
We must ultimately return to a politics of tolerance, respect and coexistence, the foundation of any democracy.
یہ کوئی جلسہ یا لانگ مارچ نہیں بلکہ یہ دور دراز کندھ کوٹ میں Street movement ہو رہی ہے، عمران خان کا نظریہ ملک کے کونے کونے میں چھا چکا ہے
فیصلہ سازوں کے پاس موقع ہے کہ وہ ضد چھوڑ دیں ورنہ عوام ان کو روند کر آگے ن��ل جائے گی
عمران خان کی صحت اور زندگی انتہائی اہم ہے، اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہونا چاہئے، سچ یہ ہے فیصلے سے میرے دل کا بوجھ کچھ کم ہوا ہے، برسات کی حبس زدہ رُت میں یہ فیصلہ ٹھنڈی ہوا کا جھونکا ہے، ن لیگی سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق کا جذباتی ٹویٹ۔۔!!
��ہ شاہی محلوں میں رہا، نہ شاندار گاڑیوں میں گھوما، نہ بیرونِ ملک جائیدادیں بنائیں، نہ بچوں کو شاہانہ طرزِ زندگی دیا۔ صرف دو کام کیے: عبادت اور دین کی خدمت۔ امت کو ہمیشہ اتحاد کا سبق دیا. سید علی خامنہ ای نے لیڈرشپ کا معیار بہت بلند کر دیا ہے. شہادت مبارک ہو!
This is so sad kia hal kardia hamne is mulk kaha really sorry for @duckybhai please take action against this bulshit like Sarfaraz choudary make example for others hope ducky Bhai got justice man literally I cried when I watched full video please is mulk ko age bhrne de please
اتنے طاقتور بنو کہ دشمن تمہارے ٹویٹ کرنے سے ڈریں
اتنے طاقتور بنو کہ دشمن تمہیں جیل میں ڈال کر تمہاری ملاقات کروانے سے ڈریں
اتنے طاقتور بنو کہ دشمن تمہیں عدالتوں میں پیش کرنے سے ڈریں
اتنے طاقتور بنو کہ دشمن تمہاری تصویر کو میڈیا پر چلانے سے ڈریں
اتنے طاقتور بنو کہ دشمن تمہارا نام لینے پر پابندی لگا دیں
اتنے طاقتور بنو کہ تمہیں قابو کرنے کیلئے دشمن سارے ملک کا آئین ہی بدل ڈالیں لیکن تم پھر بھی قابو نہ آسکو
نام ہی کافی ہے عمران احمد خان نیازی