#وادی_کشمیر۔🖼
تو حسن کا پیکر ہے تو رعنائی کی تصویر۔⚘️
اے وادی کشمیر اے وادی کشمیر 🌹⚘️
#آزاد_کشمیر مظفرآباد ، اپر وادی نیلم، اور کرن وادی، میں چند خوبصورت لمحات۔
ڈیجیٹل میڈیا سیل جمعیتہ علماء اسلام خیبرپختونخوا نے مرکزی ڈیجیٹل میڈیا سیل کی مشاورت سے دستور کے دفعہ 23 کی ذیلی شق نمبر 7 کے تحت خیبرپختونخوا کے مندرجہ ذیل اضلاع میں ضلعی کوارڈینیٹرز کا تقرر کیا ہے۔
جس کی تفصیل حسب ذیل ہیں.
#JuiUpdates#JUIDigitalMediaCellKP
جمعیت علمائے اسلام ضلع دیر لوئر کے زیر اہتمام مدارس کے مھتممین حضرات کا کامیاب اجلاس ھوا۔تمام علماء کرام نے قائد جمعیت سرپرست وفاق المدارس ترجمان مدارس حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب دامت برکاتہم کے مؤقف کے بھرپور حمایت کا اعلان کیا۔