بندروں کے ہاتھ میں اگر چھری اجائے تو یا اپنا گلہ گاٹتے ہیں یا اپنے دوستوں (اپنوں) کا ہمارے ملک کا بھی یہی حال ہے۔ اسلیے زیادہ دیر تک چھری کا ہونا بہت زیادہ نقصاندہ ہو سکتا ہے۔
@BarristerGohar ویسے x پر تو کوئی بھی بات کر رہا ہے بطور چیئرمین اپ کا فرضہے کہ چھینی ہوئی مینڈیٹ پر بات کریں اور اس ملک کی حقیقی ازادی کیلیے باہر نکلیں اگر اس کے علاوہ کوئی آپشن ہے تو وہ بھی بتا دیں تاکہ لوگوں کو یقین دہانی ہو ورنہ جو حالات ہیں سب سے پہلے نقصان پارٹی قیادت کا ہوگا
@zartajgulwazir حدود کا تعین کرنے کے لیے اور حدود کی خدوخال واضح کرنے کیلیے احتجاج اور بھرپور احتجاج کا سہارا لینا ہوگا ورنہ گدھ تیار بیٹھے ہیں نوچنے کیلیے اور اس کیلیے ہمارے منتخب نمائندوں کو احتجاج کی کال دینی ہوگی وہ بھی بہت جلد اس کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہے۔