@raj__agee فوٹوز لو اور دکھاو دنیا کو، ہم مرد سے کم نہیں،
بندہ پوچھے اس وقت میں باہر عورت امب لین گئی اے۔؟
عورت مغربی،مرد ایشین، بھاشن پاکستانی مردوں پر،
مفت کی ذلالت کروانے میں پاکستان کی اکثریت عورتیں دنیا میں نمبر ون پر آتی ہیں، تمہارے جیسی حرکتیں کر کہ۔
@raj__agee نو ماہ نو ماہ لگائی رکھو،
5 بچے پینتالیس ماہ، چار سال نہیں بنتے اور یہی تعنہ عورتیں دیتی رہتی ہیں،
لیکن چالیس سال جو مرد کفالت کرتا ہے فیملی کی اس پر ہمیشہ ناشکری ہی رہتی ہیں،
پتا نہیں کہاں کی فوٹو اور بھاشن ہم پر،
جب تمہارے ساتھ ایسا ہو تو ایسی پوسٹ کرنا،