میں ہمیشہ کہتا ہوں مسلہ ہمارے کھلاڑیوں میں نہیں بلکہ ٹیم کو چلانے والوں میں ہے اب چیف سیلیکٹر عاقب جاوید اتنا نالائق بندہ ہے اسے یہ بھی نہیں پتہ کہ کون سا کھلاڑی کس فارمیٹ میں رکھنا ہے۔
صائم ایوب کا ون ڈے کیریئر صرف 17 میچز میں 3 سینچریاں اور آسٹریلیا اور ساؤتھ افریقہ کے خلاف