جتنے شہروں سے لانگ مارچ گزرے ایک آدمی کا کھانا ، دو آدمی کا کھانا ، دس لوگوں کا کھانا جتنی آپ کو توفیق ہو اتنا پکائیں اور ان لوگوں تک کھانا پہنچائیں۔
Via @awam4ik#سر_بکف_میدان_میں
آخر وہ کون سی طاقت ہے جس کے دباؤ پر فردوس شمیم نقوی نے صرف 4 گھنٹے بعد اپنی ٹویٹ ڈیلیٹ کردی؟
انہوں نے تو صرف سندھ اور کراچی میں لانگ مارچ کرنے کی بات کی تھی۔ آخر اس بات سے کس کو تکلیف پہنچی؟
ان چار گھنٹوں میں ایسا کیا ہوا؟ کس کا فون آیا؟ کس نے دباؤ ڈالا؟
فردوس شمیم نقوی صاحب، قوم کو بتائیں! ٹویٹ اپنی مرضی سے ڈیلیٹ کی یا کسی کے حکم پر؟
@Fsnaqvi
لاہور میں ILF کے وکلاء لانگ مارچ کیلئے وکلاء کو متحرک کررہے ہیں، وکلاء کو اب عدلیہ کی بحالی اور آئین کی سربلندی کیلئے حقیقی معنوں میں نکلنا ہوگا
حامد خان گروپ کو بھی اب حرکت میں آنا ہوگا
یہ ہیں وہ نامعلوم ذرائع جو کسبئی اور گشتیوں کے تحفظ کے لیئے جانیں قربان کرتے ہیں اور شہید کہلاتے ہیں، یقیناً یہ کال کسی میجر یا برگیڈئیر نے نہیں کی۔
تم سات لاکھ ہو یا سترہ لاکھ
تمہاری کل نسل، آل اولاد، تمہاری آئندہ نسل پر بھی 🖐️
اپنی بیٹی آمنہ ہاشمی کے ہمراہ گھر سے روانہ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
نَصْرٌ مِّنَ اللّٰهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ
أَفْضَلُ الْجِهَادِ كَلِمَةُ عَدْلٍ عِنْدَ سُلْطَانٍ جَائِرٍ
سب سے افضل جہاد ظالم حکمران کے سامنے کلمہ حق کہنا۔
Sunan Abi Dawud 4344
ہمیشہ یاد رکھنا....
یہ ہماری روایت ہے کہ پختون ہمیشہ سے بہادر اور نڈر ہیں
اگر ان کو یہ لگتا ہے کہ ان کی کھوکلی دھمکیوں سے ہم ڈر جائیں گے.
تو جاؤ ان فرنگیوں سے پوچھو جن کی توپیں اج بھی خیبر کی سرزمین پہ پڑی ہیں۔۔۔
اگر ان کو لگتا ہے کہ پختون ڈر ج��ئیں گے تو جاؤ پوچھو سکندر اعظم کی فوج سے۔
لیکن پاکستان بھی ہمارا ہے
پاکستان کے سب ادارے بھی ہمارے ہیں
ہم نے بندوق صرف اور صرف پاکستان کی سلامتی کے لیے اٹھائی ہے۔
تم لوگ ہمیں دھمکیاں دے رہے ہو تم لوگ ہزار ہم ایک تمہارا اور ہمارا کوئی مقابلہ ہی نہیں۔
ہم یہاں لڑنے کے لیے نہیں ائے
ہم ائین اور قانون پر حکمرانی چاہتے ہیں۔
جن ججز کے احکامات کو تم لوگ ردی کی ٹوکری میں پھینک رہے ہو تو یاد رکھ
کہ پاکستان صرف دو تین خاندانوں کا نہیں ہے۔
پاکستان پاکستان کے ہر شہری کا ہے
سہیل آفریدی
وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا شاہانہ لائف سٹائل... ہیلی کاپٹر میں ٹانگ پے ٹانگ رکھ کر کافی انجوائے کر رہے ہیں اور پائلٹ کی ڈیوٹی لگی ہوئی وہ ڈرائی فروٹس چھیل کر پیش کر رہا.....
وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا شاہانہ لائف سٹائل... ہیلی کاپٹر میں ٹانگ پے ٹانگ رکھ کر کافی انجوائے کر رہے ہیں اور پائلٹ کی ڈیوٹی لگی ہوئی وہ ڈرائی فروٹس چھیل کر پیش کر رہا.....
پنجاب کے عوام نکلو 🚨
آپ ایک دفعہ تو نکل آئیں، ایک دفعہ بڑی تعداد میں نکلیں۔
ہمارا لیڈر جیل میں بیٹھ کر ہمارا انتظار کر رہا ہے۔
آپ کو گلہ تھا کہ قیادت نہیں نکل رہی، آج قیادت کنٹین�� کے اوپر موجود ہے
شاہد خٹک کا پنجاب سے اپیل
پنجاب کے عوام نکلو 🚨
آپ ایک دفعہ تو نکل آئیں، ایک دفعہ بڑی تعداد میں نکلیں۔
ہمارا لیڈر جیل میں بیٹھ کر ہمارا انتظار کر رہا ہے۔
آپ کو گلہ تھا کہ قیادت نہیں نکل رہی، آج قیادت کنٹینر کے اوپر موجود ہے
شاہد خٹک کا پنجاب سے اپیل