🚨🚨تحریک انتشار ایکس پینل سے مکمل آؤٹ!
عوام نے تحریک انتشار کے بوٹس کو شکست دیکر حقیقی ٹرینڈز بنا دیئے، عوام انکی اصلیت بے نقاب کر رہی ہے
#سیاسی_خوارج_ختم_کرو اور
#فتنہ_الخوارج_کا_ترجمان ٹاپ ٹرینڈ بنا ہوا ہے
استحکامِ پاکستان پارٹی کے صدر اور میرے انتہائی محترم بڑے بھائی عبدالعلیم خان کو سالگرہ کی دلی مبارکباد!پچیس سال قبل آپ نے عوامی حقوق کی بالادستی، عدل اور خدمتِ خلق کا جو علم بلند کیا تھا، وہ جدوجہد نہ صرف آج بھی پوری آب و تاب کے ساتھ جاری ہے بلکہ وقت کے سا��ھ مزید توانا ہوئی ہے۔ آپ کا سیاسی سفر ثابت قدمی، بے لوث خدمت اور وطنِ عزیز سے اٹوٹ محبت کی ایک روشن مثال ہے۔آپ کی ولولہ انگیز قیادت میں استحکامِ پاکستان پارٹی (IPP) آج اس ملک کے غریب، محروم اور عام انسان کی سب سے بڑی امید، ایک روشن اور مستحکم پاکستان کی نوید، اور عوامی حقوق کی مضبوط ترین محافظ بن کر ابھری ہے۔آپ کل بھی میرے رہنما اور مشعلِ راہ تھے، آپ آج بھی میری رہنمائی کا سرچشمہ ہیں اور ہمیشہ رہیں گے۔
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ آپ کو لمبی، صحت مند اور کامران زندگی عطا فرمائے، اور آپ کو ملک و ملت کی یوں ہی سربلندی اور خدمت کرتے رہنے کی توفیق اور طاقت بخشے۔ آمین!
@abdul_aleemkhan
A teacher is not merely a transmitter of knowledge; they are the architect of generations’ thoughts, the artist who shapes character, and a beacon that illuminates the future. Through the light of knowledge, a teacher enriches minds; through guidance and character-building, refines character; and through the influence of their thoughts and conduct, helps shape a brighter future for generations to come.
A true teacher does not merely teach the words written in books; they also impart an understanding of life, awareness of the purpose of existence, and the wisdom and skills required to serve humanity. That is why a teacher’s sound thinking, meaningful advice, and positive guidance have the power not merely to shape an individual, but to determine the direction of an entire generation.
#TeachersDay
Breaking 🔥
Indian Army fires Core Commander 15 Core Lt Gen Balbir Sigh just 2 hours after DG ISPR press conference.
Lt Gen Punjab Amit Kathyal will lead the HQ 15 Corps for interim duration
ملک کی ترقی، استحکام اور مضبوط مستقبل کے لیے ہمیں سوچ سمجھ کر فیصلہ کرنا ہوگا۔ اس بار عوام کی آواز واضح ہے کہ وہ دیانتدار اور باصلاحیت قیادت چاہتے ہیں۔ آئیں مل کر عزم کریں کہ ہمارا انتخاب ہوگا
ہر ووٹ کی اپنی اہمیت ہوتی ہے اور یہی ووٹ قوم کی تقدیر بدل سکتا ہے۔ وقت آ چکا ہے کہ ہم ذاتی مفاد سے بالاتر ہو کر اجتماعی بھلائی کے لیے سوچیں اور ایک مضبوط قیادت کا ساتھ دیں۔ اس بار فیصلہ واضح ہونا چاہیے
میرے کشمیری بہن بھائیوں کے نام اہم پیغام...
آزاد کشمیر کا الیکشن صرف ایک ووٹ نہیں بلکہ آنے والی نسلوں کے مستقبل کا فیصلہ ہے۔ میں آپ سے گزارش کرتا ہوں کہ اپنے بچوں کے روشن مستقبل، اپنے علاقے کی ترقی اور خوشحالی کو سامنے رکھ کر اپنا فیصلہ کریں۔جن لوگوں نے کئی دہائیوں تک آپ سے وعدے کیے، ان سے ضرور سوال کریں کہ اگر وہ محرومیاں ختم کر سکتے تھے تو آج بھی آزاد کشمیر ترقی کے سفر میں پیچھے کیوں ہے؟ میں آپ سے وعدہ کرتا ہوں کہ اگر آپ نے استحکام پاکستان پارٹی پر اعتماد کیا تو آزاد کشمیر میں ترقی، شفاف حکمرانی اور خوشحالی کا نیا دور شروع ہوگا۔ سیاحت کے فروغ، جدید انفراسٹرکچر، روزگار کے نئے مواقع، بہتر تعلیم اور بہترین طبی سہولیات کے لیے عملی اقدامات کیے جائیں گے۔ اللہ تعالیٰ نے آزاد کشمیر کو بے مثال قدرتی حسن سے نوازا ہے۔ ہماری کوشش ہوگی کہ پاکستان کے اس خوبصورت ترین علاقے کو جدید انفراسٹرکچر کی تعمیر کے ذریعے ترقی کی راہ پر گامزن کیا جائے تاکہ عوام کی محرومیوں کا خاتمہ ہو سکے۔
فیصلہ آپ کا ہے، لیکن ووٹ ہمیشہ اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے دیں۔
#AzaadKashmirIPPKa #آزاد_کشمیر_عقاب_کا
میرے کشمیری بہن بھائیوں کے نام اہم پیغ��م...