ابھی پہلی زمین کا قبضہ کم نہ تھاکہ بڑے سیاسی لیڈر نے پھر سے نئ زمین ہتھیانے کے لیے آج تعمیر شروع کردی؟آخر کون سی ایسی طاقت ہے ان کے پاس کہ ڈی سی اسلام آباد سمیت وزیراعظم بھی کاروائ کرنے سے ڈر رہے ہیں، کیا ملک کی نمبر 1 جامعہ کی زمین کا کوئ وارث نہیں؟
@dcislamabad@ImranKhanPTI
جناب @dcislamabad صاحب ان بیانات کا عمل پاکستان کی ٹاپ رینک یونیورسٹی کے اندر 1000 ایکٹر پر بااثر افراد کے ناجائز قبضے پر کب ہوگا؟ وزیراعظم @ImranKhanPTI کے لائیو کال پروگرام میں 344 لوگوں نے بیک وقت کال کی کوشش کی مگر نہ ہوئ۔سر سچ بتائیں عوام کو
#SaveQAU#QAULandMaters
سر @dcislamabad آپ قائداعظم یونیورسٹی کے قریب سے ہی ویڈیو بنا کے چلے جاتے ہیں یونیورسٹی کے اندر 1000 ایکڑ پر ناجائز قبضہ فرشتوں کی فوج چھڑوائے گی؟ سر @ImranKhanPTI آپ کو اس مسلے پر 300 بار لائیو کال کرنے کی کوشش کی جو ناکام ہوئ۔نئ نسل کے مستقبل کو محفوظ کریں
#SaveQAU@mona_qau
@dcislamabad سر آپ بھی تو روز قبضہ چھڑوانے جاتے ہیں؟
آخر QAU جو صف اول کی بہترین ریسرچ یونیورسٹی ہے جو QS اور THE رینکنگ میں ہمیشہ پاکستان کو مقام دیتی ہے اس سے سوتیلی ماں جیسا سلوک کیوں۔
دیر مت کریں اس سے پہلے کہ نئ نسل کے پاس QAU کے صرف 300 ایکڑ بچیں جہاں صرگ بلڈنگز ہیں
یہ ٹویٹ جناب عمران خان کے وزیراعظم بننے سے پہلے کا ہےآج اسی QAU کے1000 ایکڑ پر وہی قبضہ ہےوزیراعظم قبضہ مافیہ کے خلاف ہیں مگر انکے گھر اور آفس سے دس منٹ کے فاصلے پر پاکستان کی نمبر 1یونیورسٹی پر قبضہ نظر نہیں آتا
@ImranKhanPTI@mona_qau@MaryamNSharif@BBhuttoZardari
ی��نیورسٹی کی زمین پر قبضہ مافیا نے پنجے گاڑے ہیں وزیراعظم کے ٹویٹ کا کیا اثر ہوا۔اسلام آباد انتظامیہ ہاتھ ڈالنے سے ڈرتی ہے اور یونیورسٹی کے پاس اتنی طاقت نہیں کہ قبضہ مافیا کے خلاف لڑے۔وزیراعظم روز وہاں سے گزرتے ہیں مگر "No Notice"
جس ملک کی جامعات کی زمین پر ہی قبضے ہونا شروع ہوجائیں وہاں سے آپ کیا امید رکھ سکتے ہیں۔یہ لوگ آنے والی نسلوں کا برا کررہے ہیں یہ لوگ ک�� نسلوں کے مستقبل پر قبضہ کررہے ہیں ان کی پشت پناہی سیاست دان کرتے پیں
@mona_qau @ImranKhanPTI @SHABAZGIL
@Imranbold@hecpkofficial جھوٹی خبر پھیلانے سے پہلے تحقیق ضروری ہے۔قائداعظم یونیورسٹی کے ملازمین بسوں کو کرائے پر حاصل کرسکتے ہیں۔مزکورہ بس کرائے پر دی گئ ٹرانسپورٹ آفس کے پاس تمام تفصیلات بمعہ رسیدیں موجود ہیں۔جھوٹی خبر سے پہلے تحقیق کرلی جائے۔شکریہ
جامعہ قائداعظم نے انڈرگریجوایٹ ایویننگ پروگرام کے داخلوں کے لیے اعلان کردیا,
داخلہ جات سیلف فنانس کی بنیاد پر ہونگے،
ایڈوائزمینٹ اب سے کچھ دیر پہلے جاری۔
داخلوں کی آخری تاریخ 31 اگست 2020 مقرر
ADMISSIONS OPEN
UNDERGRADUATE (EVENING) PROGRAMME FALL-2019