ڈی جی آئی ایس پی آر نے آج پھر سوشل میڈیا پر حملہ کیا ہے۔ کہا ہے کہ بیرون ملک بیٹھے لوگ پاکستان کی ریاست کے خلاف کام کر رہے ہیں۔
مطلب ڈی جی خود ہی ریاست کے مالک بن بیٹھے۔ اور خود ہی سارے فیصلے کر لئے ریاست کے حق میں کیا ہے اور خلاف کیا۔
یہ فیصلہ عوام نے کرنا ہے اور وہ یہ فیصلہ فروری 24 میان کر چکے۔
پہلے یہ صرف بلوچستان کی ماہیں بیٹیاں بہنیں تھیں اب کشمیر کی بیٹیاں بہنیں اپنے بھاہیوں کے جنازوں پر چیخ و پکار کر رہیں ہیں💔💔💔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دکھ انہیں اس بات کا ہے کہ یہ بھارتی فوج کے ہاتھوں شہید نہیں ہوئے
، اور یہ فخر کر رہیں ہیں کہ ہمارے بھاہیوں نے سینے پر گولیاں کھاہیں ہیں
پنجابی_GT روڈ کے پٹھانوں کی اسٹیبلشمنٹ کو افغانستان کی خودمختاری اور ترقی سے تکلیف تو بہت ہوتی ہے، اور بونگیاں بھی بہت مارتے ہیں مگر جب ایک افغانی کے بدلے 4 روپے 30 پیسے پاکستانی ایکسچینج ریٹ کی بات آتی ہے تو ان کی پھٹ جاتی ہے۔
بقول امام دین:
"نا زبان نا ایمان، وڑ گیا پاکستان"
آزاد کشمیر شہید ہونے والے احتشام کے والد اپنے بیٹے کے جنازے پر نعروں کا جواب دے رہے ہی یہ جذبے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں شہید ہونے والے بچوں کے والدین کے تھے اب یہیں جوش جذبہ آزاد کشمیر کے والداین کا ہے
فرق صرف اتنا ہے پہلے قاتل بھارتی فوج تھی اب پاکستانی فوج ہے
یہ لیفٹنیٹ کرنل عمیر بنگش ہیں، جو اللہ کی فوج کیسے دنیا فتح کرے گی پر بھاشن جھاڑتے تھے لوگوں کے دلوں میں ولولہ جذبہ اور جنونیت پیدا کرتے تھے
آج کل الحمدوللہ امریکہ مڈویسٹ میں ٹرک چلا رہے ہیں محنتی ہے، بھارت پر ٹینک چڑھانے کی باتیں سناتے تھے لیکن اب ٹیکساس سے اوہائیو تک ٹرک چلتا ہے
میرے بھائی کی عمر 74 برس ہے۔
سات دہائیوں تک پاکستان کی کسی عدالت نے انہیں مجرم قرار نہیں دیا۔ انہوں نے پاکستان کو ورلڈ کپ جتوایا، کینسر کے ایسے ہسپتال قائم کیے جہاں مالی حیثیت سے قطع نظر ہر شخص کو علاج کی سہولت میسر ہو، نوجوانوں کی تعلیم کے لیے یونیورسٹی قائم کی اور ملک کے وزیراعظم کی حیثیت سے قوم کی خدمت کی۔
مگر اقتدار سے ہٹائے جانے کے بعد اچانک ان کے خلاف سینکڑوں فوجداری مقدمات قائم کر دیے گئے��
القادر ٹرسٹ کیس میں انہیں اسلام آباد ہائی کورٹ کے احاطے سے جبراً گرفتار کیا گیا، جسے بعد ازاں سپریم کورٹ نے غیر قانونی قرار دیا۔ ان کے مقدمے کی سماعت اڈیالہ جیل کی بند دیواروں کے اندر ہوئی، جہاں نہ عوام کو رسائی حاصل تھی اور نہ ہی ذرائع ابلاغ کو۔
آج وہ چودہ سال قید کی سزا تنہائی میں کاٹ رہے ہیں۔ انہیں اپنے اہلِ خانہ اور وکلا سے باقاعدہ ملاقات کی اجازت نہیں دی جا رہی۔ ان کی بینائی متاثر ہو چکی ہے، بلڈ پریشر قابو میں نہیں، جبکہ ان کے علاج سے متعلق سپریم کورٹ کے حکم پر بھی تاحال عمل درآمد نہیں ہوا۔
اب ان کی اپیل اسلام آباد ہائی کورٹ میں زیرِ سماعت ہے۔ ہمارا مطالبہ نہایت سادہ ہے کہ پاکستان کے عوام کو عدالتی کارروائی براہِ راست دیکھنے کی اجازت دی جائے۔
سپریم کورٹ نے جنرل مشرف سے متعلق مقدمات کی کارروائی براہِ ر��ست نشر کی اور ذوالفقار علی بھٹو کے مقدمے کا بھی عوام کے سامنے جائزہ لیا، مگر ان کی پھانسی کے کئی دہائیوں بعد۔
کیا ہمیں ایک بار پھر کسی سانحے کا انتظار کرنا ہوگا؟ کیا میرے بھائی کو بھی ا��صاف کی فراہمی سے پہلے اپنی جان گنوانا ہوگی؟
انصاف صرف ہونا ہی نہیں چاہیے، بلکہ ہوتا ہوا نظر بھی آنا چاہیے۔ شفافیت کسی فرد کو دی جانے والی رعایت نہیں، بلکہ انصاف کا بنیادی اصول اور عوام کا حق ہے۔
عاصم منیر کے زیرِ سایہ فوج کی ساکھ اس نہج پر پہنچ چکی ہے کہ اس کا اپنا کور کمانڈر قرآن پاک کی قسمیں اٹھا اٹھا کر یقین دلا رہا ہے کہ وہ پاکستان کا وفادار ہے
کیا یہ جرنیل سمجھتے ہیں کہ عوام ان کی قسمیں سن کر انہیں محب وطن سمجھنا شروع کر دے گی، کیا قرآن کی قسمیں اٹھانے سے عوام کے دلوں میں ان کے لیے غداری اور وطن فروشی کا شک ختم ہو جائے گا
جن جرنیلوں کو اپنی حب الوطنی ثابت کرنے کے لیے قرآن کی قسموں کا سہارا لینا پڑ رہا ہے وہ ملک کا خاک دفاع کریں گے
سراج الحق صاحب آپ ک�� حافظ نعیم ڈکٹیٹر کے پیشاب محسن نقوی کے لئے کام کررہا ہے۔۔۔ جماعت اسلامی کو بھاڑے پر دے دیا گیا ہے۔۔۔ براہ مہربانی اپنی پارٹی سے گند کو صاف کریں اور پھر بات کریں
🚨🚨لڑائی میں پہلا لگانے والا مکا انتہائی اہم ہوتا ہے-- ریجیم چینج کی رات جب جنرل باجوا 16 لاکھ بندوق والوں کے ساتھ اسمبلی پہنچا اسی وقت عمران خان کے سپاہی قاسم سوری نے ائین کے بیچ میں رہ کر پہلا وار کیا
شیر افضل 100 بار پیدا ہو جائے تب بھی قاسم کی جوتی تک نہیں پہنچ سکتا
قاسم خان کا انکشاف 🚨
وہ کھلم کھلا وہاں عمران خان کی جان لینے کی کوشش کر رہے ہیں۔ وہ انہیں بس زیادہ سے زیادہ وقت اندر قید رکھنا چاہتے ہیں تاکہ کسی طرح ان کو خاموش کرایا جا سکے۔