وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی نے بے نظیر بھٹو کی 72ویں سالگرہ پر انہیں مدبر رہنما قرار دیا۔ کہا: ایٹمی پروگرام و ترقیاتی منصوبے ان کے وژن کا نتیجہ ہیں۔ پیپلز ایئر ایمبولینس، ٹرین و اسکالرشپ پروگرام جاری ہیں۔
#Iran#Balochistan@PakSarfrazbugti
وزیراعظم شہباز شریف کا کمانڈ اینڈ ��سٹاف کالج کوئٹہ کا دورہ، افواجِ پاکستان کی بہادری، پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور قربانیوں کو خراجِ تحسین، فتنۂ ہندوستان کو ناکام بنانے کے عزم کا اظہار۔
#ReleaseSharmistha #Balochistan @PakSarfrazbugti
وزیر اعلیٰ #بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے جانوروں میں لمپی اسکن بیماری کی روک تھام کے لیے دوران اجلاس ہی 150 ملین روپے کی سمری پر دستخط کر دیئے
#Balochistan#NuNew@PakSarfrazbugti
نوشکی: پولیو ٹیم پر حملہ، پولیس اہلکار وحید احمد شہید۔ ترجمان شاہد رند: یہ قومی مہم پر حملہ ہے، سیکیورٹی مزید مؤثر بنائی جائے گی۔
#LCDLFAllStars#Balochistan@PakSarfrazbugti
گورنر کے پی کا دورہ کوئٹہ، وزیراعلیٰ کے ہمراہ سانحہ خضدار کے زخمیوں کی عیادت، شہداء کیلئے 10 لاکھ، زخمیوں کیلئے 5 لاکھ امداد کا اعلان۔ فتنہ ہند کے بزدل دہشتگرد ناکام ہوں گے، شہداء کے خون کا حساب لیا جائے گا۔
#Balochistan@PakSarfrazbugti#riyadh
یہاں بات نہ کریں تو کیا ٹک ٹاک بنائیں یوٹیوب چینل کھولیں؟
ہمیں اس اجلاس کے پیسے دیئے جاتے ہیں کم از کم مجھے ان کے لیے آواز اٹھانے دیں سینیٹر انوار الحق کاکڑ کا اظہار خیال
#Balochistan@PakSarfrazbugti#Bitcoin