1/7
اصلاحات
#وزارت اعلی پنجاب
#وزارتِ اعلیٰ خیبر پختونخوا میں دخل اندازی
#بجٹ 2023 پیش کرنا
# جنرل الیکشن کا وقت پر ہونا
#سینیٹ الیکشن, مارچ 2024 میں عمران خان کو کنارے لگانا
اس دوران الیکشن جیتنے ہارنے کا لولی پاپ عمران خان بھی چوسے گا اور بڑا مزیدار بھی کہتا رہے گا 😁
1/6
اپنے ہاتھ میں لیا
#سپریم کورٹ میں ۔۔ من پسند ججوں کی تعیناتیاں رکوا دیں
#قاضی فائز عیسی کو محفوظ کرلیا
#نیب کو قابو کرلیا
# چئیرمن نیب کی تقرری کردی
# الیکشن اصلاحات میں عمران خان کی جگاڑ کو روک دیا
اب مزید در مزید جو نئے اہداف سامنے ہیں
#فائز عیسی کی تقرری
# الیکشن