ایک ڈرافٹ میں لکھا تھا کہ پی ٹی آئی کے جن اسیران کو کوئی بیماری لاحق ہے وہ رحم کی اپیل کریں گے ہم نے کہا کہ وہ رحم کی اپیل کیوں کریں گے یہ تضحیک آمیز الفاظ ہیں انہیں نکالیں تو کہا گیا اچھا " میں پوچھ لیتا ہوں " ! سلمان اکرم راجہ ۔۔
عمران خان کی صحت سے متعلق نیا انکشاف۔
حکومتی مذاکراتی ٹیم نے پی ٹی آئی کے مزاکراتی وفد کو بتایا کہ چار پانچ ہفتے عمران خان کا بلڈ پریشر انتہائی بڑھ گیا تھا اور لندن سے ڈاکٹر کو خاص طور پر بلایا گیا تھا جو بڑی مشکل سے بلڈ پریشر کو کنٹرول میں لایا۔
میرے لیے خوشگوار بات یہ ہے کہ مزاکرات 99٪ کامیاب ہو چکے تھے، حکومت عمران خان کے متعلق بات چیت پر اتفاق کر چکی تھی، لیکن نوجوان وزیر اعلیٰ اور پختونخوا کی حکومت نے اپنے صوبے کی عوام کا سودہ نہیں کیا اور ایک اصولی موقف پر اسٹینڈ لے لیا، یہ ہی بات پہلے حکومت کیا کرتی تھی ناں، کہ تحریک انصاف کو تو عوامی مسائل سے کچھ لینا دینا نہیں یہ تو عمران خان کی ہی بات کرتے ہیں، اس بار سہیل آفریدی اپنے صوبے کی عوام کے لیے ڈٹ گئے ہیں، اسد علی طور
مذاکرات میں دھشت گردی کے حوالے سے وفاقی حکومت اور پی ٹی آئی کے بیچ کیا بات ہوئی اور پھر وفاقی حکومت کا جواب سن کر چیف منسٹر سھیل آفریدی نے کیا پیغام بھجوایا؟ سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ نے بتا دیا
جو اہلیت نہیں رکھتے، ایسے لوگوں کو قوم پر مسلط کر دیا جاتا ہے
کسی کو وزیراعلیٰ بنا دیا جاتا ہے اور کسی کو وزیراعظم
اب کھل کر بات کروں گا، کیونکہ مجھے آگے قبر نظر آ رہی ہے
💔🥹 .... I feel so small and selfish in front of these exemplary role models for women. These are the type of women we need for our country and ummah . I love them so so much. May Allah have mercy on Pakistan 🙏 😢
میرے جہاز پر بہت بات ہوتی ہے، یہ جہاز یہیں رہے گا میں اسے اٹھا کر رائیونڈ نہیں لے جاؤں گی۔ میں نے کبھی ایوارڈ لیے عمان جانا ہے. مجھے اب ماحولیات پر Nobel Sustainability پر Enviroment Warrior کا ایوارڈ مل رہا ہے تو وہاں میں موٹر بائیک پر بیٹھ کر تو نہیں جا سکتی، مریم نواز
🚨یہ پشاور بی ار ٹی اسٹیشن کی ایک نایاب ویڈیو ہے۔ایک مزدور باپ اپنے بچے کو اسکول چھوڑتے وقت بس کے انتظار کے دوران اپنے بچے کے بوٹ اپنے کمیض سے صاف کر رہا ہے۔
اف اتنی جلدی جواب ! وہ میاں داؤد تو کب سے آپکے جواب کا منتظر ہے۔
اچھا چلیں اگر میری قابلیت اتنی ہی ناقص ہوتی تو آج تک اسکا درد آپکو محسوس نا ہو رہا ہوتا، ٹی ٹی سے لے کر چوہدری شوگر ملز اور حدیبیہ پیپر ملز سے لے پانامہ کی کیلبری فونٹ تک آپکے مالکوں کی قابلیت ہی تو بھر پڑی ہے جسے اس خادم نے خوب آشکار کیا۔۔۔۔ اور آپ سے اتنی بھی نا بن پائی کہ لندن میں کوئی ہرجانے کا دعوی ہی کر دیتے!!!
اچھا چلو اب بات چیت کا سلسلہ جو چل نکلا تو یہ تو بتا دو کہ کل جس جرمن MEP سے آپکی میڈیم نے ملاقات کی، اور تصاویر بھی چلوائی، کیا آپکے علم میں ہے کہ انکا والد ایک شاتم رسول ہے؟ کیا جان بوجھ کر ملاقات کی گی اور اسکی تشہیر بھی؟ ذرا وضاحت تو دے دیں بھلا؟؟؟ ویسے بریف کیس پہ بھی بات کر سکتا ہو لیک بات آپکے والد اور ہمشیرہ تک چلی جانی ہے تو رہنے دیتے ہیں @AzmaBokhariPMLN
🚨🚨بریکنگ نیوز🚨🚨
ایوان صدر میں فیلڈ مارشل عاصم منیر، شہباز شریف اور صدر زرداری کی ملاقات، وزیر قانون بھی میٹنگ میں موجود۔
عاصم منیر ہیلی کاپٹر میں واپس پنڈی روانہ، فوج کی سیاست میں مداخلت نا کرتے ہوے ایک صوبے کی منتخب حکومت کو چلتا کرنے پہ لین دین! مزید تفصیلات جلد ۔۔۔۔
ڈگری جعلی نکلی تو یہ عدالتی تاریخ کا سب سے بڑا اسکینڈل ہو گا، حضرت سپریم کورٹ، آئینی عدالت اور ہائیکورٹس کے ججز سلیکٹ کرتے رہے ہیں۔ یہ والا مواد دیکھ کر تو کپتان صفدر سچا لگ رہا ہے۔
غیر جانبدارانہ تحقیقات کے بعد سچ سامنے آنا چاہیے