@AsgharAlyPk@PunjabPoliceCPO@OfficialDPRPP@CMShehbaz Ya kaisi jahalit ha? Kya hu raha ha?, kon hein yeh log? Khuda is mulk O qoum per reham karay, aur hmay aqal dy. Werna yahan rehna insaniat ki tazleel keh siwa kush nahi
مجھے دلی صدمہ ہوا ہے: حکومت نے اس مہنگائی میں احساس ریڑھی بان بھائیوں کی ریڑھیاں توڑ کر ان کی روزی پر لات ماری ہے۔ میں اس کی شدید مذمت کرتی ہو��۔ احساس کے تحت ان کو ریڑھیاں، لائسنسز، تربیت اور قرضے فراہم کیئے گئے تھے۔ اس اقدام کے بہت ہی حوصلہ افزا نتائج تھے۔ #Ehsaas