@HamidMirPAK@ANiyazman ایسی کو چین تک پہنچانے کے لئے وزیرستان کو قبرستان بنایا ہوا ہے، وزیرستان میں وزیرستان کے لوگ اللّٰہ کے توکل سے جی رہے ہیں کسی بھی وقت، کہی کچھ بھی ہوسکتا ہے۔ اور یہی حقیقت ہے ریاست جو گیم کھیل رہا ہے اس کا انجام بہت برا نکل کر آئیگا
دوستوں میرا تعلق ضلع نارتھ وزیرستان تح��یل میرعلی سے ہے میرے گاوں میں ایک نہایت غریب اور سفید پوش باپ کا بیٹا بلڈ کینسر میں مبتلا ہے آج اس بچے کی حالت بہت زیادہ بگڑ گئے ہیں اپ لوگوں سے استطاعت کے مطابق مالی امداد کا اپیل کرتا ہوں۔ جازکیش+ایزی پیسہ نمبر نیچے
03015818264
👇👇