”ٹیلی گراف کی خبر ہے، عمران خان کے بیٹوں نے واضح طور پر یہ کہہ دیا ہے کہ موجودہ رجیم عمران خان کو جیل میں قتل کرنا چاہتی ہے۔ پی سی بی نے عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو رکوانے کیلئے پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کو بلیک میلنگ چِپ کے طور پر استعمال کیا۔ ایسا لگ رہا تھا جیسے قومی کرکٹ ٹیم، انگلینڈ نہیں بلکہ قاسم اور سلیمان خان کے خلاف وہاں بھیجی گئی ہے۔ انٹرنیشنل میڈیا پر پی سی بی کی اس حرکت پر جگ ہسائی ہو رہی ہے۔ “
شہباز گل
بریکنگ نیوز
جس نے کرنل کی گردن پہ ہاتھ ڈالا تھا وہ اللہ کو پیارا ہو گیا اس سٹوڈنٹ کی لاش اسلام اباد کی ہلز پہاڑیوں میں ملی
صحافی اسد طور ۔😭
دہشگرد ف��ج نے ایک ماں سے اس کا لال چھین لیا 💔😢
اگریونیورسٹی کی اتظامیہ ایک کرنل کے ڈر سے طلبا کے ساتھ زیادتی کرتی ہے تو اسکا مطلب ہے وہ تعلیمی ادارہ نہیں ایک کرنیلی چھاونی ہے اور وہاں استاد نہیں غلام پروفیسر ہیں ! ایسے ادارے میں تعلیم نہیں غلامی سکھائی جائے گی یہاں داخلہ مت لیں بائیک��ٹ کریں !
اب اگر آپ میں سے ہر بندہ اسے ۱۰ بندوں تک پنچا دے تو یہ واقعہ قوت بن سکتی ہے۔ سرحد یونیورسٹی کے ایڈمیشن ڈیٹ میں کچھ دن رہ گئے ہیں۔ اس کی بائیکاٹ کی مہم ہم سب کو چلانی چاہیئے۔
ان یونیورسٹیز کو کچھ نہ کچھ عوامی ردِ عمل ملنا چاہیئے۔
سر جی ہر جگہ آپ کا بنایا ہوا بیانیہ نہیں چلتا!
”آئی سی سی @ICC کے آئین کی دفعہ D- 2.4 کرکٹ انتظامیہ میں حکومتی مداخلت کو واضح طور پر منع کرتی ہے۔
لیکن پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی، جو کہ وفاقی وزیرِ داخلہ بھی ہیں، ٹیسٹ میچ ترک کرنے کی دھمکی کے پیچھے ہیں۔“ میلکم کون
https://t.co/QdFof0kdK7
#StopRiskingImranKhansLife .
پاکستان کرکٹ بورڈ کی عمران خان کے بیٹوں قاسم خان اور سلیمان خان کا انٹرویو نشر کرنے پر سکائی نیوز کو انگلینڈ کے ساتھ ٹیسٹ میچ نہ کھیلنے دھمکی عالمی میڈیا کی بڑی خبر بن گئی، دی ٹیلگراف، گارڈین، بی بی سی، رائٹرز، الجزیرہ، واشنگٹن پوسٹ، گلف نیوز، عرب نیوز سمیت تمام بڑے عالمی اداروں پر پی سی بی کی دھمکی کے چرچے
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan #ImranKhan
اِس تاریخی انٹرویو سے,
راولپنڈی میں کھلبلی مچ گئی, انٹرویو سے راولپنڈی کے در و دیوار ہل گئے!!
انٹرویو, lord's گراؤنڈ سے live نشر کیا گیا!!♥️🔥
وہ عمران خان ہے, وہ تمھیں جیل سے جھٹکے دے رہا ہے, عاصم منیر تم نے غلط بندے سے پنگہ لیا ہے!!
”عمران خان بھی تو کسی کا بیٹا ہے، وہ پاکستان کو کہاں سے کہاں لے کر گیا۔ کیا فرق پڑے گا، اگر اسے باہر نکال دینگے، کیا وہ پاکستان کھا جائے گا؟ مجھے عمران کے ماضی کا بھی پتا ہے، وہ بہت ایماندار ہے، کھانے پینے والا آدمی نہیں ہے، اس کی بہت عزت ہے۔ میں اُس کیلئے دل سے دعاگو ہوں۔“
سابق کرکٹر جاوید میانداد
#StopRiskingImranKhansLife