اے اللہ ہمیں پتہ ہے وقت پر بارش نہ ہونا تیری ناراضگی کی وجہ ہے،ہمارے گناہ ریت کے ذرات اورپہاڑوں کی چٹانوں سے بھی زیادہ ہے،ہم توبہ کرتے ہیں۔ہمیں معاف فرما
یا اللہ! باران رحمت نازل فرما دے🤲
@atalpashtun haha oh men plz use some common sense this sh*t poster is writen for not mullas of today,s time this poster has been written for the marriage which is done before 1400 years ago and this is all what you modern people doing seriously we all are ashamed for this.
مسجد اقصی میں کھلی دہشت گردی اور ریاستی غنڈہ گردی پر انسانی حقوق کے علمبردار خاموش ہیں لیکن افسوس ان مسلم حکمرانوں پر ہے جو یہ سب کچھ دیکھ کر بھی چپ ہیں انہیں یاد رکھنا چاہئے کہ وقت ایک سا نہیں رہتا اللہ تعالی کی لاٹھی بے آواز ہے قبلہ اوّل سے بے وفائی کوئی سستا سودا نہیں ہوسکتا
Almighty. Keep our hearts humble as we begin this blessed month #Ramadan. We seek Your Mercy and Forgiveness and may You keep us steadfast. We beg you to open spiritual doorways for us and answer our prayers. May we use this time to purify our hearts and gain closeness to You.
Prime Minister Imran Khan, A true statesman, well read & experienced, there's nothing in the video to criticize him. Media was unjust to twist the point which even didn't said.
#بےحیائی_معاشرےکی_تباہی
وزیراعظم کی یہ بات بالکل درست ہے کہ بدکاری کے فروغ میں فحاشی و عریانی بنیادی عنصر ہے ۔۔ اس درست بات پر حیا باختہ آوارہ مزاج طبقہ نے جو طوفان بدتمیزی برپا کیا ہوا ہے وہ قابل مذمت ہے۔ کیا ایک اسلامی معاشرے میں فحاشی کے خلاف بات کرنا بھی جرم ہو سکتا ہے؟؟
#بےحیائی_معاشرےکی_تباہی
فحاشی اور بے پردگی کے بارے میں جناب عمران خان نے جو بات کہی ہے وہ یقیناً سچ ہے اور پہلی بار کسی وزیراعظم کے منہ سے نکلی ہے جسکی پوری تائید ہر حقیقت پسند کو کرنی چاہئے مغرب کا اس لحاظ سے سڑا ہوا معاشرہ اس پر برا مانے تو مانا کرے لیکن حیرت ان مسلمانوں پر ہے جو اس پر تنقید کررہے ہیں
البرہان کا آن لائن قرآن و سنت کورس ۔۔ ایک کلاس تفسیر اور دوسری حدیث کی ۔۔ منگل اور بدھ رات نو بجے ۔۔ مرد و خواتین دونوں کے لیے ۔۔رجسٹریشن کے لیے لنک کمنٹ میں
نوٹ : براہ کرام اس پوسٹر کو سوشل میڈیا کے تمام پلیٹ فارمز پر شئیر کر دیں۔