@zeshmohmand 77 سالوں سے دونوں ممالک نے اپنی عوام کو الو بنایا ہوا ہے یہ کیا چتیاپا ہے کوئی مردوں والے کام کرو اپکو دنیا میں کہی بھی یہ چتیاپا نظر نہیں آئے گا سوائے پاکستان انڈیا کے
@ImranRiazKhan بات جو ہو جنگ میں اکثر ہسپتال سکول وغیرہ وغیرہ ہی ہٹ ہوتے ہیں ہمدردی سمیٹنے کے لیے مگر حقیقت اسکے برعکس ہوتی ہے مگر بات جو بھی ہو افسوس ہوا آخر مسلمان ہی تو مر رہے ہیں