آج میرا آپ سب سے سوال ہے !!
کیا آپ ایکسٹینشن کے حق میں ہیں ؟
1- جی، ہاں 2- بلکل نہیں
ریٹویٹ کریں اور اس ہیش ٹیگ #ایکسٹینشن_نامنظور کے ساتھ کمنٹس می�� رپلائی دیں۔
پچھلے ایک مہینہ سے فیلڈ مارشل صاحب عرب ممالک کے دورے کررہے ہیں، اردن، مصر، سعودی عرب، یو ای اے، قطر کے سربراہان سے غزہ اور فلسطین کے مستقبل کے حوالے سے ملاقاتوں میں مصروف ہیں۔
1. اردلی وزیراعظم کے پاس کوئی معلومات ہے؟
2. کیا ان دوروں کے متعلق کابینہ کو آگاہی ہے؟
3. کیا پارلیمنٹ میں اس پر گفت وشنید ہوئی ہے؟
4. پاکستانی میڈیا اس پر بحث کرچکی ہے؟
5. قوم کو ان پس پردہ ارادوں اور فلسطین کے مظلوم عوام کے مستقبل کے ساتھ ظلم میں شریکی سے کوئی خبر ہے؟
نہیں، ہرگز ایسا نہیں؟
یہ ملک ایک ریوڑ بن چکا ہے، اور یہاں کے عوام بھیڑ کی مانند۔۔۔ پاکستان کی تاریخ میں جمہوریت کی اتنی بے توقیری کبھی نہیں ہوئی۔۔۔بطور مسلمان و پاکستانی افسوس صدا افسوس
"اٹھ ستمبر کو اسلام اباد میں بانی قائد عمران خان کی کال پر عظیم الشان جلسہ منعقد ہوگا. اس جلسے میں پوری قوم سے شرکت کی اپیل ہے. یہ جلسہ قیدی 804 کی رہائی اور پاکستان میں ائین اور قانون کی بلادستی کے لیے جلسہ نہیں بلکہ ایک تحریک کا اغاز ہے. میں پورے پاکستانی قوم چاہے بلوچستان ہے ��ندھ ہے پنجاب ہے خیبر پختون خواہ گلگت بلتستان ازاد کشمیر بلکہ اوورسیز پاکستانیوں سے بھی درخواست کرتا ہوں کہ وہ اس جلسے میں شرکت کرے اور قیدی 804 کی رہائی کے لیے نکلے."
شیر افضل خان مروت
عمران خان کٹر بنیاد پرست مسلمان ہے
عمران خان یہودیوں کا ایجنٹ ہے
عمران خان عورتوں کا دشمن انہیں گھروں میں بند کرنا چاہتا ہے
عمران خان کے جلسوں میں خواتین کا ناچ گانا ہوتا ہے
عمران خان نے ایبسلوٹلی ناٹ کیوں کہا
عمران خان مغرب کا غلام اور انکا ایجنڈا لانے والا ہے
عمران خان فوج کا دشمن اور غدار ہے
عمران خان فوج سے بات کیوں کرنا چاہتا ہے
عمران خان سے پاکستان کے نوجوان متنفر ہو چکے ہیں
خدارا نوجوان عمران خان کا ساتھ دینا چھوڑ دیں
عمران خان نشے کا عادی ہے 2 دن میں پیروں میں گرے گا
عمران خان کو مانتے ہیں کہ لمبے عرصے سے جیل کاٹ رہا ہے
ایسے ہزاروں متضاد کلمات آپکو عمران خان کے مخالفین کی زبانی سننے کو ملیں گے ۔ اس سے کچھ اور ثابت ہو نہ ہو یہ بات ثابت شدہ ہے کہ اسکے مخالفین منافقت میں اپنا الگ ہی مقام رکھتے ہیں۔
آپ کی دوائی، آپ کی روٹی، آپ کی بجلی مہنگی ہونے سے صرف اس حکومت کو فرق پڑے گا جو آپ کے ووٹ سے اقتدار میں آئے گی۔ آپ کی مرضی کے خلاف آئی حکومت کبھی آپ کی خیرخواہ نہیں ہوگی۔
سپریم کورٹ کا فیصلہ 11 بجے رات آیا مگر الیکشن کمیشن نے شام 4 بجے آزاد ڈکلیئر کر دیا۔ بیرسٹر گوہر
کیا الیکشن کمیشن کو قاضی صاحب کے فیصلے کا پہلے سے علم تھا؟