ن لیگ ہی نہیں یہ سوال ہم سب کے لئے ہے، آپ زیر بحث موضوع دیکھیں لوگوں کی دلچسپی چیزوں اورتحفوں کی واپسی وغیرہ میں ہے کسی کو بھی زنا اور حرام ��علق سے مسئلہ نہیں ہے، کوئی کھل کر یہ نہیں کہتا کہ حدود اللہ کو توڑنا اور اس کی پاداش میں سزاؤں کا نافذ العمل نہ ہونا اصل مسئلہ ہے۔
سنی، شیعہ، اہل حدیث
مردوں عورتوں کے بے حجابانہ اختلاط کے سب ہی مخالف ہیں
پھر کیا مسئلہ ہے
ہمارے رول ماڈل نبی کریم ﷺ ہیں
علامہ اقبال رحمتہ اللہ نہیں
اور پارلیمنٹ بھی خدا نہیں
خدا کی پابند ہے
This is a Zionist attack on #Iran during the month of Ramadan. Its goal is to weaken the region, control it, change its religious identity, and impose Zionist influence on the region, leading to the project of “Greater Israel”. There will be many strikes in the coming days. Most of what is happening now involves Israeli and American long-range attacks. There will be martyrs and losses. There will be pain and sufferings.
This is the nature of the aggression. What happens in this war will affect all Muslims. So, O Allah, grant victory to the people in Iran, turn back the plans of the aggressors and break the power of the unjust Zionists, O Allah, for the blood of our martyrs in Gaza.
اے اللہ! اسلام اور مسلمانوں کے دشمنوں سے خود نمٹ لے، بے شک وہ تجھے عاجز نہیں کر سکتے۔ اے اللہ! ان کی چالیں انہی کے گلے میں ڈال دے۔
﴿ وَجَعَلْنَا مِن بَيْنِ أَيْدِيهِمْ سَدًّا وَمِنْ خَلْفِهِمْ سَدًّا فَأَغْشَيْنَاهُمْ فَهُمْ لَا يُبْصِرُونَ﴾
کفار کے رہنماؤں کے لیک نے ایپسٹین جزیرے پر ایسے اسکینڈلز کا انکشاف کیا
جو آپ کے رونگٹے کھڑے کر دیں گے۔
ہمارے لیڈروں کی لیکس:
دعا کی کتاب، دعائیں، عطر، کیل تراشے، اور ایک گولی۔ مسواک ۔۔ الحمد اللہ ❤️
انبیاء کرامؑ کی دعوت کا ایک بنیادی اصول عقیدہ آخرت ہے
پوری زندگی میں اگر
Accountability
کا تصور نا ہو تو انسان کس قدر پستی مین گر جاتا ہے
کہ اشرف المخلوقات سے اسفل سافلین بن جاتا ہے
اللہ تعالی پہ ایمان اور جواب دہ ہونا انسان کو انسان رکھنے کے لیے بے حد ضروری ہے
سعید بن مسیبؒ فرماتے ہیں:
جو شخص اپنے والدین کے ساتھ نیکی کرتا ہے، اللہ اسے بُری موت نہیں دیتا۔
پس اپنے والدین کے ساتھ بھلائی کرو،
قسم ہے اللہ کی! ایک دن آئے گا جب تم انہیں اس دنیا میں نہیں پاؤ گے،
دنیا فانی ہے اور وقت گزرتا جا رہا ہے۔
﴿وَمَن يَبْتَغِ غَيْرَ الْإِسْلَامِ دِينًا فَلَن يُقْبَلَ مِنْهُ وَهُوَ فِي الْآخِرَةِ مِنَ الْخَاسِرِينَ﴾
| آل عمران : ٨٥ |
اور جو شخص اسلام کے سوا کسی اور دین کو اختیار کرنا چاہے، تو وہ اس سے ہرگز قبول نہ کیا جائے گا، اور وہ آخرت میں نقصان اٹھانے والوں میں سے ہوگا
اللہ تعالی ہمارے سامنے ایسے دلائل وبراہین ایسی نشانیاں لاتے ہیں کہ ایمان والوں کا ایمان اور مضبوط ہو جائے اور باقی لوگوں کے اوپر یہ بات واضح ہو جائے کہ حق کیا ہے اور باطل کیا ہے
تاکہ قیامت کے روز لوگ یہ نہ کہہ سکیں ہمارے پاس تو کوئی بتانے والا ہی نہیں ایاتھا
#MuftiShamailNadwi
There is a beautiful thing called “walking with God”. It is where your heart is quiet, simple, sincere and throughout the day you are in dialogue with God, like a friend, asking questions, receiving guidance, sharing your concerns, receiving blessings, all in a gentle exchange.
حالیہ صمود فلوٹیلا بظاہر کوئی مدد فلسطین میں نہیں پہنچا سکا لیکن اسرائیلی حکومت پر ایک پریشر ضرور ڈال گیا ہے جس کی وجہ سے اسے معاہدے کی ٹیبل پہ انا پڑا
اللہ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے جس نے کوئی بھی حصہ اس مشن میں ڈالا چاہے اللہ قافلے میں شامل کفار کو ایمان کی دولت سے سرفراز کرے
🔴 ترک صحافی ابراهيم کاراگل لکھتے ہیں:
▪️ غزہ کے لیے صمود فلوٹیلا نے اپنا ہدف حاصل کر لیا ہے۔ اس نے ثابت کیا ہے کہ غزہ تک پہنچا جا سکتا ہے۔ چند سو باہمت افراد نے انسانیت کا دروازہ کھولا ہے۔
اب کے بعد سینکڑوں نہیں بلکہ ہزاروں سفر کریں گے۔ درجنوں نہیں بلکہ سینکڑوں جہاز تیار کیے جائیں گے۔
اس بدمعاش ریاست کو اس کی سرحدیں دکھائی جائیں گی۔ یہ انسانیت اسرائیل کو انگلی کے گرد لپیٹے گی۔