انظروا إلى براعة الإيرانيين، فقد دمروا العرب أولاً بإطلاق الصواريخ، والآن سيحصلون على تعويض لعدم إطلاقهم الصواريخ. لو رأى أجداد العرب هذا الجبن من أجيالهم، لما صدقوا أن هؤلاء هم أبناؤهم
@Ali_MuhammadPTI
محمود خان کے افغانستان کے تذکرہ کی بات پر وہ لوگ اعتراض کررہے ہیں جو خودآٹھ مہینے کی حاملہ بیوی کو یورپ امریکا لیجا کر بچے کی پیدائش پر نیشنلٹی کلیم کرتے ہیں
@ThaterraAchak
کیا کارکردگی ہے؟ آج عوام کا جینا محال ہو چکا، نوکریاں ختم ہو چکیں، پنشنز کاٹ دی گیئں، امن و امان کی تباہی ہے۔۔۔۔۔۔ نون کی حکومت ہے
#حدہے#SkarduMainTeerChaleyGa
ای سالا یہ تو بھٹو کے نظریہ کو ختم کرنے نکلے تھے ۔۔مگر میدان کچھ اور بیان کر رہا ہے
حالانکہ گنجے کو بھی وہاں لولی پاپ دینے کے لیے خصوصی بھیجا گیا ۔
@ShahzadShafi007
بلاول کو ممی ڈیڈی کہنے والے بلاول آج گلگت کے چٹانوں پر وقت کے فرعونوں کو للکار رہیں ہیں یہ وہ جگہ ہے جہاں دوسرے لیڈران کا جانا نفس گنوارا نہیں کرتا ۔۔بلاول ان کا مقدمہ لڑ رہا ہیں
Proud of you 👏🏿 CHIRMAIN
@ShahzadShafi007
خدارا جناب چیئرمین بلاول بھٹو زرداری صاحب ہم کارکنوں سے بھی ایک کھلی کچہری کرو ہمارے مسائل سنو کارکنوں کی رائے لو اصلی سرمایہ کارکن ہیں یہ تیتر بٹیر سب اوکے کی رپورٹ دیتے ہیں بہت سے گھمبیر مسائل ہیں جن کا کوئی نہیں بتاتا ان کا ادراک لازمی ہیں

@BBhuttoZardari@AseefaBZ