مشتاق احمد چوہدری لاہور کے ایک بزنس مین ہیں جو پی سی ایس آئی آر سوسائٹی کینال بینک کے رہائشی ہیں۔ انکی گاڑی کو ایک صاحب محلے کی سٹرک پر سرکاری گاڑی سے غیر قانونی فلیشر لائٹیں جلائے پیچے سے ہٹ کرتا ہے اور موقعہ سے فرار ہو جاتا ہے۔ محلے میں غیر قانونی فلیشر لائیٹوں کا استعمال اور سرکاری گاڑی کے ہٹ اینڈ رن کیس جیسے واقعات عوام میں غم و غصے کا سبب بنتے ہیں۔ متعلقہ حکام نوٹس لیں۔
سیکرٹری ڈی آر ٹی اے رحیم یار خان رابطہ نمبر بھی غلط درج ہے،جس کی وجہ سے شہری نہ معلومات حاصل کر سکتے ہیں اور نہ ہی اپنی شکایات درج کروا سکتے ہیں۔
جب رابطے کا بنیادی ذریعہ ہی درست نہ ہو تو عوام اپنے مسائل کیسے پہنچائیں؟ متعلقہ حکام اس کا فوری نوٹس لیں-
Location Sadiqabad
اسلام آباد روٹ پر سفر کے کرائے میں تقریباً 900 روپے اضافہ ہو چکا،جبکہ فیول کی قیمتوں میں ایسا کوئی اضافہ نہیں ہوا جو اس اضافے کو جواز فراہم کرے۔ پٹرول کی قیمت کم ہونے کے باوجود عوام سے زیادہ کرایہ وصول کیا جا رہا ہے۔
حالیہ دنوں فی لیٹر 22 روپے کمی کے باوجود کرایوں میں کمی نہیں

خدا کا واسطہ ہے میدانی اور پہاڑی علاقوں میں خوبصورتی کے نام پر سڑکوں کے بیچ میں پام کے درخت لگانا بند کریں۔
یہ درخت اس مٹی کے لئے ہیں نہ اس موسم کے لئے۔۔۔ سکھ چین ، نیم، جامن، توت، آم، کھجی، شیشم، برگد وغیرہ اس ماحول دشمن اور بھدے درخت سے کئی گناہ فائدہ مند اور خوبصورت درخت ہیں۔
🔴 گذشتہ روز مسجدِ حرام میں عشاء کی نماز ہوئی۔
اس نماز میں امام عبداللہ الجہنی نے دوسری رکعت میں قرآن مجید کی تلاوت کی۔
انہوں نے یہ تلاوت ایک خاص نَغمے (آواز کے انداز) میں کی، جسے حجاز مقام کہتے ہیں۔
یہ انداز وہ بہت کم استعمال کرتے ہیں۔
ہزار بار کمپلین کی، مگر مسئلہ حل نہ ہوا۔
اب تو نماز پڑھتے، آتے جاتے دل سے منتظمین کی نااہلی پر آہیں ہی نکلتی ہیں۔
ایم سی صادق آباد اور کمپلین سیل دونوں ناکام نظر آ رہے ہیں۔
Mazhar fareed colony street 12, 13 SadiqAbad district RYK
"درد بڑھتا گیا جوں جوں دوا کی"
اتنی شکایات، اتنی نشاندہی، اتنی فریادوں کے باوجود مسائل کم ہونے کے بجائے بڑھتے جا رہے ہیں۔
گلیوں میں سیوریج کا پانی، بند مین لائنیں اور گندگی آج بھی عوام کا مقدر بنی ہوئی ہیں۔
@MaryamNSharif@Marriyum_A
سی ایم صاحبہ، کیا یہی ستھرے پنجاب کا وژن ہے
جب بار بار کی شکایات کے باوجود مسئلہ حل نہ ہو تو عوام کے ذہن میں سوال پیدا ہونا فطری ہے۔
صادق آباد کے شہری صرف یہ چاہتے ہیں کہ ان کے بنیادی مسائل مستقل بنیادوں پر حل ہوں، نہ کہ چند دن کی عارضی کارروائی کے بعد دوبارہ وہی صورتحال پیدا ہو جائے۔
"درد بڑھتا گیا جوں جوں دوا کی"
اتنی شکایات، اتنی نشاندہی، اتنی فریادوں کے باوجود مسائل کم ہونے کے بجائے بڑھتے جا رہے ہیں۔
گلیوں میں سیوریج کا پانی، بند مین لائنیں اور گندگی آج بھی عوام کا مقدر بنی ہوئی ہیں۔
@MaryamNSharif@Marriyum_A
سی ایم صاحبہ، کیا یہی ستھرے پنجاب کا وژن ہے
دل بہت اداس اور غمگین ہے
ایک ہی مسئلے کی بار بار شکایت کی، مگر عید کے دن بھی حالات وہی ہیں اور آج بھی وہی ہیں
اسلام آباد سے اس امید کے ساتھ آیا تھا کہ کچھ وقت گھر والوں کے ساتھ سکون سے گزار سکوں،مگر تین ہفتے گزر گئے
@GovtofPunjabPK@CMComplaintCell@MaryamNSharif
انتہائی عزیز اور پیارے چاچو
آپ نے فرمایا تھا کہ آپ عوام کو ریلیف دیں گے چاہے آپ کو اپنے کپڑے ہی کیوں نہ بیچنا پڑیں۔ میری اطلاع کے مطابق چین کے دورے پر آپ نے نئے اور شاندار کپڑے خرید ہیں تو کم از کم پرانے کپڑے بیچ کر ہی عوام کو ریلیف فراہم کر دیں۔ آپ نے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو کھربوں روپے سمیٹ کر دئیے ہیں اب کچھ تھوڑا سا عوام کا خیال بھی کر لیں۔
العارض
ڈپٹی
جس مُلک میں وزیر دفاع جیسا بندہ چالیس سالہ سیاسی تجربے کے ساتھ یہ کہنے پہ مجبور ہوجاے کہ واپڈا کا CO نقد 80 ہزار لے گیا ٹرانسفر بدلنے کے اور رسید نہیں دی
آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ کیا حالات ہونگے اُنکی بدمعاشی کے
چند دن پہلے حکومت نے وزیر توانائی جو تمغہ دیا ہے ابھی😅😅
الیٹ کا جیٹ فیول 283 روپے لیٹر ہے عام لوگوں کا پیٹرول 382 روپے لیٹر ہے
اللہ میاں یہ کیسا پاکستان ہے جہاں اس قدر طبقاتی عدم انصاف ہے ؟
اس پر شہباز شریف کا دعویٰ کہ عام کو رلیف دیں گے
اور روز کا معمول یہی ,سیوریج اور گندے پانی کے مسائل ہیں
کمپلین سیل سے رابطے ہوئے، فیڈبیک بھی دیا گیا، مگر زمینی حقیقت نہیں بدلی۔
سوال یہ ہے کہ اگر اتنی شکایات، تصاویر، ویڈیوز اور فالو اپ کے باوجود مسئلہ حل نہیں ہوتا تو عام شہری اپنی آواز کہاں لے کر جائے؟عوام کو وقتی اقدامات نہیں
دل بہت اداس اور غمگین ہے
ایک ہی مسئلے کی بار بار شکایت کی، مگر عید کے دن بھی حالات وہی ہیں اور آج بھی وہی ہیں
اسلام آباد سے اس امید کے ساتھ آیا تھا کہ کچھ وقت گھر والوں کے ساتھ سکون سے گزار سکوں،مگر تین ہفتے گزر گئے
@GovtofPunjabPK@CMComplaintCell@MaryamNSharif
@MaryamNSharif
سی ایم صاحبہ، کیا آپ نے ایسے “ستھرے پنجاب” کا خواب دیکھا تھا؟
عید کے دن بھی گلیوں میں سیوریج کا پانی کھڑا ہے۔
جو شخص مسلسل کمپلین کر رہا ہے، اگر اس کا مسئلہ بھی حل نہیں ہو رہا تو سوچیں جہاں لوگ آواز ہی نہیں اٹھا پاتے وہاں حالات کیسے ہوں گے؟