جنید اکبر کو جو ذمہ داری کی گئی ہے (لانگ مارچ) اس پر توجہ دیں
مجھ پر کرپشن الزامات لگانے سے قبل یہ سوچ لینا چاہئے کہ 10 سال حکومت میں رہنے کے بعد عمران خان نے مجھے اندرونی احتساب کمیٹی کا سینئر ممبر بنایا
بطور گورنر میں نے پہلے کروڑوں روپے سرکار کے خزانے میں جمع کرائے جس کا کوئی حساب کتاب بھی نہیں ہوتا
عمران خان کا مجھ پر اعتماد ہے جنید اکبر کے الزامات کوئی معنی نہیں رکھتے
سابق گورنر شاہ فرمان کا جواب
@imranist786@MeFaheem اللہ کریم ماجد بھائی کو شفاء کاملہ و عاجلہ عطاء فرمائے
اعزاز بھائی
فہیم صاحب یہ پوچھ رہے ہیں کہ سیاسی اثر و رسوخ استعمال نہ ہوتا تو کیا ماجد بھائی یا کسی عام مریض کی زندگی اتنی سستی تھی ❓