"ہماری ذات سے کسی کو اگر خیر نہیں پہنچ رہی ہے تو کوشش ہونی چاہیے کہ ہمارا شر بھی اس تک نہ پہنچ پائے۔ کہ ہمارے ہاتھ اور ہماری زبان سے مخلوقِ خدا کے محفوظ رہنے میں ہی ہماری بھلائی ہے۔"
اللہ رب العزت آپ کو آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے۔
السلام علیکم