ریاست نے پورا ��نقلاب دو گھنٹے میں سمیٹ لیا.
اسلام جانے والے وزیراعلیٰ نے ایک ہفتہ پختونخوا میں گھوم کر اپنی ہی حکومت ختم کرا دی.
یہ جشن کا نہیں آفسوس کا مقام ہے کہ 13 سال ان ڈرامہ بازوں کی حکومت رہی.
.13 سال عمران نے ریاست پر حملوں کے لیئے پختونخوا کے لوگ اور وسائل استعمال کیئے.
لانگ مارچ کے عزائم کل سہیل آفریدی نے واضح کر دئیے تھے کہ میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن پر دستخط نہیں کرونگا . میں اپنے لوگوں کے ساتھ کھڑا ہوں .
اگر سہیل آفریدی دہشتگردوں کے ساتھ کھڑا ہے. تو پختونخوا کا بچہ بچہ ریاست پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے .
پختونخوا عوام کو یوم نجات مبارک
سہیل آفریدی نا تحریک انصاف کے مرکزی صدر ہیں نا صوبائی صدر
لانگ مارچ کا اعلان صرف وزارت اعلیٰ اور سرکاری وسائل کے دم پر کیا.
مریم نوازشریف نے جہاز استعمال کیا تو اختیارات کا غلط استعمال کہا گیا.
اختیارات کا غلط اور ملک دشمن استعمال ریاست کے خلاف ہوتا ہے جو سہیل آفریدی کر رہا ہے.
پختونخوا میں 2013 سے جاری فتنہ راج، فساد را�� ، غنڈا راج اور دھرنا راج سے گورنر راج بہتر ہے.
کم ازکم سرکاری وسائل دھرنوں اور لانگ مارچ پر نہیں لگے نگے
ریاست کے وسائل ریاست پر حملوں کے لیئے استعمال نہیں ہونگے
پختونخوا کے عوام کو 13 سال سے مسلط جاہلیت اور نااہلیت سے نجات مل جائے گی
پختونخوا کے بہت سے اضلاع کو خود پختونخوا کے کئی اضلاع سے دہشتگردی کا خطرہ رہتا ہے .
مریم نوازشریف کے بیان پر تنقید کرنے والے، لاھور اور اسلام آباد پربار بار چڑھائی کرنے والے پختونخوا کے حکمران اللہ کو خاضر ناضر جان کر بتائیں کہ کیا صوبے کے تمام اضلاع میں ان کی رٹ قائم ہے ؟
آنکھ کی بیماری اور تین دفعہ دل کی سرجری کرنے والے نوازشریف کی بیماری کا موازنہ نہ کیا جائے.
یہ نہ بھولیں کہ نوازشریف جیل سے اسپتال اور اسپتال سے جیل جاتے رہے.
آخری دفعہ جب نازک حالت میں اسپتال پہنچایا گیا تو ان کو مزید ازیت دینے کے لیئے اسپتال سے بھی مریم نواز کو گرفتار کیا گیا.
لاھور لاھور ہے لیکن آج لاھور نے دنیا کو پیغام دیا کہ پاکستان پاکستان ہے.
پنجاب میں عوامی خدمت نے دلوں کو جوڑ دیا،
عوام کے جذبۂ حبلوطنی کو مزید نکھار دیا .
ایسا جذبہ پہلے کھبی نہیں دیکھا.
تاریخ گواہ ہے کہ نوازشریف نے ہر فورم پر مسئلہ کشمیر جو موثر انداز میں اٹھایا.
تنازعہ کشمیر ہی کی وجہ سے بھارت کے ایٹمی دھماکوں کا جواب دیکر پاکستان کو ایٹمی طاقت بنایا.
نوازشریف کے کسی بھی حکومت میں بھارت کو کشمیر کی ریاستی حیثیت ختم کرنے کی جرت نہیں ہوئی.
#کشمیر_کا_بیٹا_نوازشریف
آپ یقین کریں گے اسوقت پوری دنیا کا سوشل میڈیا یہ سوچنے پر مجبور ہوگیا ہے کہ اگر یہ 👇بندہ دنیا کے امن کے لیے اتنا سیریس ہے تو یہ بندہ اپنے مُلک کے لیے تو ہر طوفان سے ٹکرا گیا ہوگا اور شاید آپ کو یاد ہو ڈیفالٹ والی سازش بھی کسی بہت بڑے طوفان سے کم نا تھی ✌️
@TararAttaullah@MohsinnaqviC42
اسلام آباد میں پاکستان اور ایران کے تعلقات کو نئی جہت مل گئی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کا وزیراعظم ہاؤس میں اس��قبال کیا۔ دو برادر ممالک کے درمیان تعاون، اعتماد اور مشترکہ ترقی کا سفر مزید مضبوط ہوگا۔ 🇵🇰🇮🇷
ایک ہی وقت میں پاکستان نے ایران کا دفاع کیا امریکہ کو قائل کیا افغانستان کی پھینٹی لگائی انڈیا کو نکرے لگایا چین سے مشاورت کی امارات کو پیسے دیے سعودیہ سے ایئر بیس لی سرائیل کو اپنا تعارف 🇵🇰���� کروایا روس سے حمایت کی.
"الحمد لله پاکستان ہمیشہ زندہ باد"
"🇵🇰🦅🦅🛫"