سلام شہدائے کارساز
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی شہدائے کارساز کے 19ویں یوم شہادت کے موقع پر یادگار شہداء، کارساز پر حاضری
#salaamshuhadaekarsaz
پاکستان پیپلز پارٹی وعدوں پر نہیں، خدمت پر یقین ر��ھتی ہے۔ پاکستان کی ترقی کے لئے نوجوان قائد چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ساتھ دیں ۔
7 جون کو تیر پر مُہر لگائیں، پاکستان پیپلز پارٹی کو کامیاب بنائیں سینئر رہنما پی پی ہی ضلع جنوبی گل حمید بلوچ
#GilgitBaltistanWithBilawal
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے یومِ تکبیر پاکستان پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ یومِ تکبیر قومی خودمختاری، دفاعی طاقت اور قومی یکجہتی کی علامت ہے۔
انہوں نے کہا کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو نے ایٹمی پروگرام کی بنیاد رکھ کر تاریخ رقم کی اور شہیدِ جمہوریت محترمہ بے نظیر بھٹو پاکستان کے جوہری پروگرام میں جدت لائیں۔
ان کا کہنا تھا کہ آج 28 مئی کا دن قومی خودمختاری، سائنسی ترقی اور استقامت کی یاد دلاتا ہے۔
“شہید محترمہ بینظیر بھٹو کا یہ وژن تھا کہ تھرپارکر کے کوئلے کے ذخائر کو بروئے کار لا کر بجلی پیدا کی جائے، تھر کی عوام کو روزگار کے مواقع فراہم کیے جائیں اور پاکستان کی معیشت کو مضبوط بنایا جائے۔ ہمیں فخر ہے کہ ہم نے ان کے اس خواب کو عملی شکل دی ہے۔
اسی طرح شاہراہ بھٹو بھی شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے وژن کی عکاس ہے، جسے ہم نے حقیقت کا روپ دیا ہے۔ شہید محترمہ کا ایک اور اہم خواب کیٹی بندر پورٹ کی تعمیر تھا، جو ہماری ایک تاریخی اور اسٹریٹجک بندرگاہ ہے۔
ان شاء اللہ، جس طرح ہم نے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے دیگر خوابوں کو پورا کیا ہے، اسی طرح پاکستان پیپلز پارٹی ان کے اس خواب کو بھی حقیقت میں بدلنے کے لیے پرعزم ہے۔”
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
#ShahrahEBhuttoByPPP
قیوم آباد سے کاٹھور تک شاہراہِ بھٹو – کراچی کے لیے ترقی کا ایک اور سن��ِ میل.
انشاءاللہ یہ قیوم آباد سے کاٹھور تک سفر صرف تیز ہی نہیں، محفوظ اور آرام دہ بھی ہوگا۔ یہ نئی شاہراہِ بھٹو کراچی کے عوام کے لیے ایک نئی پہچان بنے گی اور سفری سہولیات میں نمایاں بہتری لائے گی۔
@khalil_hoat
PPP’s candidate for Lyari Town Chairman, @khalil_hoat, has submitted his nomination papers.
He was accompanied by MPA Muhammad Yousuf Baloch, party leaders, and a large number of Lyari residents showing strong support.
#LyariTown#PPP@BBhuttoZardari@AseefaBZ@FaryalTalpurPk
PPP’s candidate for Lyari Town Chairman, @khalil_hoat, has submitted his nomination papers.
He was accompanied by MPA Muhammad Yousuf Baloch, party leaders, and a large number of Lyari residents showing strong support.
#LyariTown#PPP@BBhuttoZardari@AseefaBZ@FaryalTalpurPk
چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی منظوری سے، پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو نے خلیل احمد ہوت کو لیاری ٹاؤن چیئرمین کی خالی نشست پر ہونے والے ضمنی انتخابات (6 مئی) کے لیے پارٹی کا باضابطہ امیدوار نامزد کر دیا ہے۔
اب نام ہوگا بھٹو کا !
اب کام ہوگا بھٹو کا !
پاکستان پیپلز پارٹی ایک امن پسند جماعت ہے، ہم سمجھتے ہیں کہ جنگ کسی بھی مسئلے کا حل نہیں ہے۔
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
45 سال قبل آج کے دن شہید ذوالفقار علی بھٹو کو رات کے اندھیروں میں جعلی مقدمے میں پھانسی دی گئی، جبکہ دوران ٹرائل انصاف کے تقاضوں تک کو پورا نہیں کیا گیا جسں کا اعتراف ایک طویل عرصے کے بعد سپریم کورٹ نے بھی کیا جو اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ جیت ہمیشہ سچ کی ہوتی ہے۔ شہید ذوالفقار علی بھٹو وہ عہد ساز شخصیت ہیں، جنہوں نے سیاست کو محلات سے نکال کر ملک کی عوام کے درمیان لاۓ اور طاقت کا سر چشمہ عوام کو بنایا اور ایک جمہوری پاکستان کے لیے ان کا وژن اور قربانی کی کوئی مثال نہیں جبکہ ملک ک�� متفقہ آئین کی تشکیل سے لے کر جوہری پروگرام اور زرعی و صنعتی اصلاحات قائدِ عوام کے تحفے ہیں۔آئیں شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 45 یوم شہادت پر یہ عہد کریں کہ ہم ملکر پاکستان کو شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے غیر متزلزل عزم سے رہنمائی لیتے ہوئے ایک رول ماڈل مسلم ملک بنائیں گے۔
#SalamShaheedBhutto
قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کے 47ویں یومِ شہادت پر انہیں سرخ سلام پیش کرتے ہیں۔
وہ ایک مدبر رہنما تھے جن کی قربانی جمہوریت اور عوام کے وقار کی لازوال آواز بن گئی۔ ان کی شہادت کسی آواز کا خاموش ہونا نہیں بلکہ ایک قوم کے ضمیر کی بیداری تھی۔
شہید ذوالفقار علی بھٹو نے قوم کو 1973 کا متفقہ آئین دیا، عوام کو ووٹ کی طاقت دی، محروم طبقات کو آواز دی، امت مسلمہ کو یکجہ کیا اور پاکستان کی خودمختاری کو ناقابلِ تسخیر بنیاد فراہم کی۔
آج ہم عہد کرتے ہیں کہ اس خواب کو ایک مضبوط، جمہوری اور فلاحی پاکستان کی صورت میں حقیقت بنائیں گے۔
شہید ذوالفقار علی بھٹو مردِ مومن تھے، مردِ آہن تھے۔ وہ ایک شخص نہیں، ایک تحریک تھے۔ اُن کی قربانی نے تاریخ کا رُخ بدل دیا۔ وہ اپنی شہادت کے 47 برس بعد بھی عوام کے دلوں میں زندگی بن کر دھڑک رہے ہیں، قوم آج بھی ان کے نام پر متحد ہے اور بیک زبان ہو کر کہہ رہی ہے: "سلام، شہید بھٹو۔"
@BBhuttoZardari
#SalamShaheedBhutto
پاکستان کو ایٹمی قوت، متفقہ آئین، امت مسلمہ کو یکجہ، جمہوریت کی بحالی اور عام آدمی کو آواز دینے کی سزا شہید ذوالفقار علی بھٹو کو عدالتی قتل کی صورت میں چکانی پڑی، مگر 44 سال بعد عدالت عظمیٰ نے اس بات کا اقرار کیا کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو کو فیئر ٹرائل کا موقع نہیں دیا گیا تھا۔
#QuaideAwam
#SalamShaheedBhutto
Today we remember Shaheed Prime Minister Zulfikar Ali Bhutto, who went to the gallows with his head held high, unwavering in the knowledge of his innocence and in the conviction that he had served his people with honour.
His martyrdom did not silence his voice, but made it eternal, echoing in every struggle for justice, democracy, and the sovereign will of the people of #Pakistan.
پاکستان کے دفاع کو ناقابلِ تسخیر بنانے والے محسنِ پاکستان، جنہوں نے تنکوں سے ایٹمی پروگرام کی بنیاد رکھی اور قوم کو "ایٹم بم" کا تحفہ دیا۔ آج 4 اپریل، ہم اس عظیم معمارِ پاکستان کو سلام پیش کرتے ہیں جس نے گھاس کھانا تو گوارا کیا مگر ملک کے وقار پر سودا نہیں کیا!
#SalamShaheedBhutto