افسوس کی بات ہے کہ سندھ کے شعور کا مذاق اڑایا جارہا ہے اور مسلسل نظر انداز کیا جا رہا ہے، ہم روزانہ کی بنیاد پر اپنے حقوق کے لیے آو��ز اٹھاتے ہیں اور کوئی سنتا نہیں۔ براہ کرم PST اور JEST عمل کو دوبارہ شروع کریں۔
#UnfreezePSTJESTProcess #UnfreezPSTJESTProcess @CMSindh @SELD_Sindh