جب تک ��رصغیر کی سیاست علماء کی قیادت میں تھی،برصغیر میں امن تھا، کوئی فسادات نہیں تھے،قائد جمعیت کا شیخ ادریس کانفرنس سے خطاب
#شیخ_ادریس_کانفرنس_چارسدہ
50 دن گذرگئے لیکن شیخ ادریس شہید کے قاتل اب بھی آزاد ہیں۔حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یہ مجرمانہ خاموشی اور نااہلی کب تک چلے گی؟ انصاف کہاں ہے؟ انصاف کے حصول تک جدوجہد جاری رہے گی۔
#justiceforshaikhidrees#شیخ_ادریس_کانفرنس_چارسدہ
تازہ ترین اطلاعات کے مطابق طاقتور لوگوں نے ان کے ترجمان ادارے سے منسلک یو ٹیوب چینلز اور اپنے تنخواہ داروں کو دو ھدایات سختی سے جاری کی ھیں
۱- مولانا فضل الرحمن صاحب پر جتنا کیچڑ ماضی میں ھماری ھدایات پر ااچھالا گی�� تھا اسکو دوبارہ اچھالنے کے عمل کا آغاز کیجئے۔
۲- عمران خان اور سہیل آفریدی کے خلاف کوئ بات نہیں کرنی۔
ایک تقریر کتنی آگ لگا سکتی ھے اسکا اندازہ لگائیے زرا😂
لیکن آپ کے لے پالکوں سے یہ نہ ھوپائے گا ان شاءاللہ۔
ہم زبردستی کی بات نہیں کرتے
ہم اپنے حقِ اظہار کی بات کرتے ہیں۔
یہ پارلیمنٹ ہے،
یہاں دباؤ نہیں دلیل چلے گی،
ورنہ جمہوریت صرف ایک لفظ رہ جائے گی۔
#SayNoTo_BoardOfKillers
طاقت کو پہچاننا، اس سے ٹکرانا اور بوقتِ ضرورت بات چیت کا دروازہ کھلا رکھنا؛ یہی مولانا کی حقیقت پسندانہ سیاست ہے۔ وہ روایت کے امین بھی ہیں اور عصرِ حاضر کی نزاکتوں کے شناور بھی۔
#SayNoTo_BoardOfKillers
@ziaurrehman76 امن وہ نہیں
جو بندوق کی نال پر مسلط کیا جائے۔
امن وہ ہوتا ہے
جو انصاف سے جنم لے۔
بورڈ آف پیس انصاف کے بغیر امن کا فریب ہے۔
#SayNoTo_BoardOfKillers
@HafizMohsinZar1 امن وہ نہیں
جو بندوق کی نال پر مسلط کیا جائے۔
امن وہ ہوتا ہے
جو انصاف سے جنم لے۔
بورڈ آف پیس انصاف کے بغیر امن کا فریب ہے۔
#SayNoTo_BoardOfKillers