یہودیوں کا ایجنٹ کھبی بھی امریکہ کو ایبسولوٹلی ناٹ نہیں کہ سکتا ۔ وہ عمران خان ہیں جس نے امریکہ میں بیٹھ کر ایبسولیوٹلی ناٹ کہا..
#IranVsIsrael#Trump#ImranKhanForPakistan
خیبرپختونخوا میں ٹوٹل 34 یونیورسٹیاں ہیں،
16 نئی یونیورسٹیز 2013 سے لے کر آج تک تحریک انصاف نے بنائی ہیں، اور اللہ خان نے خیبرپختونخوا میں یونیورسٹیز کا موازنہ پنجاب سے کر دیا
خیبر باڑہ چوک میں یہ ظلم کی انتہا ہے۔ پُرامن احتجاج کرنے والے شہریوں پر تشدد ناقابلِ قبول ہے۔ عوام کو دبانے اور ان کے حق آواز کو کچلنے کی ہر کوشش کے خلاف بھرپور مزاحمت کی جائے گی۔
یہ ظلم یاد رکھا جائے گا اور حساب بھی ہوگا۔
جناب فیلڈمارشل کے نام
جاوید میانداد
عمران خان پاکستان کا ہیرو ہے اس نے پاکستان کیلیے بہت کچھ کیا ہے وہ ایماندار ہے اسکے ساتھ ظلم زیادتی ہورہی ہے اس فوری رہا کیا جائے
لکی امن کمیٹی کے سربراہ سمیت 7 اہلکاروں کا تبادلہ
بنوں پولیس لائنز میں امن کمیٹیوں کا احتجاج شروع
لکی مروت سے بھی امن کمیٹی ممبران احتجاج میں شرکت کیلئے پہنچ گئے
بنوں اور لکی مروت میں پولیس و ٹریفک اہلکار ڈیوٹیاں چھوڑ کر احتجاج میں شامل
آج جو راولپنڈی میں ہوا وہ فالس فلیگ تھا جبکہ جو رات کراچی میں ہوا وہ حقیقی دہشتگردی تھی !!
گذشتہ رات کراچی میں پولیس نے تحریک انصاف کے 3 نوجوانوں کو فائرنگ کرکے زخمی کیا اور پھر پولیس نے مجبوری میں ثبوت سامنے آنے کے بعد اس کا اعتراف بھی کیا تھا
آج راولپنڈی میں جو فالس فلیگ ہوا اس کی نا تو کوئی CCTV ہے ، جو پستول اور گولیاں دکھائی جا رہی ہیں وہ ایک دوسرے سے مطابقت ہی نہیں رکھتے ، یہ صرف پی ٹی آئی لانگ مارچ کو ثبوتاج کرنے کا بہانہ ہے
🚨اہم ترین یقین دہانی اور اعلان
عمران خان کی فیملی کی کل عمران خان سے ملاقات کروا دیں " ہم پی ٹی آئی لیڈرشپ اور فیملی گارنٹی دیتے ہیں کہ وہ باہر کوئی سیاسی بات نہیں کریں گے "
اگر ملاقات نا کروائی گئی یہ اپنی ہٹ دھرمی پر قائم رہے تو پھر جمعرات کو رات 10 بجے پاکستان کا ہر چوک D chowk بنا دیا جائے گا، وزیر اعلی سہیل آ��ریدی
🚨آج سہیل آفریدی سے ملاقات کے بعد دو شکوک مکمل ختم ہو گئے ہیں
1- یہ تاثر تھا کہ سہیل آفریدی اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل کر آگے بڑھنا چاہ رہے تھے تو اس کا جواب مکمل نفی میں ہے
2- سہیل آفریدی نے 27 ستمبر کی تاریخ کا اعلان مکمل مشاورت سے کیا ہے اور اس کی 27 کو عوام کو کیسے لے کر نکلنا ہے، سفر کیسے کرنا ہے، فیصلہ سازی کیسے ہونی ہے، تحریک کی منزل کیا ہے ہر بات انھوں نے طہہ کی ہوئی ہے،
حبیب اکرم
سابق ڈپٹی سپیکر قاسم سوری نے بھی علی امین گنڈاپور کی تعریف کردی
علی امین گنڈاپور پر آپ ہزار تنقید کریں لیکن وہ اپنے پیسے لگا کر کارکنوں کو نکالتے تھے اور یہی بات جنید اکبر نے بھی جلسے میں کی، قاسم سوری
ذبح الثيران على الطريقة الباكستانية
هرب ثور هائج في أحد شوارع باكستان، فعجزوا عن السيطرة عليه، فحاصروه في شارع ضيق، ووضعوا حاجزًا خشبيًا أمامه، ثم أطلقوا عليه الرصاص من الرشاشات.
والمضحك أن الثور، بدل أن يسقط، اندفع نحوهم ليناطحهم، فتحولت عملية الذبح إلى معركة قصيرة بين ثور غاضب وفرقة مسلحة!
🚨🚨پشاور کے تاریخی جلسے میں وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی اپنے عظیم قائد کا خطاب نہایت توجہ اور انہماک سے سنتے رہے۔
خطاب کے دوران وہ اپنی نشست سے اسکرین کی طرف متوجہ ہوئے یہ منظر ان کی قائد سے ��ابستگی، احترام اور دلچسپی کی خوبصورت عکاسی کرتا ہے!!
اس ویڈیو نے مجھے رلا دیا اور کپتان کی بے انتہا یاد دلائی!!!😭💔
میرے کپتان! رب ذوالجلال کی قسم جب تک میرے میں خون ہے آپ کے ساتھ ملکر اس ملک کے چور ڈاکووں اور لٹیروں کے خلاف لڑوں گا، آپ نے ہمیں سہی قوم معنوں میں خودداری سکھائی غیرت سے جینا مرنا سکھایا ہے حق کے ساتھ کھڑا ہونا سکھایا ہے باطل کے خلاف لڑنا سکھایا ہے!!!
🚨علی آمین سے ہزار اختلاف لیکن یہ ایک بندے کیلئے ممکن نا تھا کہ وہ تین سال لیڈ کرے، اب کی بار ہم ذمہ داریاں تقسیم کریں گے اور جس نے ذمہ داری نا نبھائی وہ غدار ہوگا،
علی آمین اپنی جیب سے جلسے آرگنائز کرتا تھا تو آج جو لوگ عمران خان کا نام لے رہے ہیں وہ کنٹریبیوشن کریں سامنے آئیں، جنید اکبر خان