وڈیو مُلاحظہ کیجیے اس سے قبل آپ نے میرا یہ رنگ نہیں دیکھا ہوگا کیا خیال ھے کبھی کبھی دل کی بھی مان لینی چاہیے نا؟؟؟
کیسا لگا.... ؟؟؟
رائے ضرور دیجیے گا❤️
یوتھیوں کی خوشی دیکھ کر واقعی لگ رہا ہے کہ انہیں خان کی حرکتوں کی وجہ سے اپنی ہی نشستیں دوبارہ جیتنے کی کوئی امید نہیں تھی..
چلو بیچاروں کو پنجاب کے ڈاکو کے ساتھ ایک مصنوعی خوشی تو ملی🤣
اج گلگت بلتستان میں ڈھول کی تاب پر رقص کرتے دیکھ کر بس ایک محاورہ یاد آگیا بیگانہ شادی میں عبداللہ دیوانہ وفاقی اسمبلی میں ووٹ کا حق تک حاصل نھیں حالت دیکھو پتہ نھیں ناچ گانا کر رہے ہیں 🙏
تحریک انصاف کی 20 سیٹیں تھیں 15 واپس مل گئیں، نون لیگ نے شکست تسلیم کرلی،یہی جمہوریت کا حسن ہے،ہاں اگر مسلم لیگ ن 15 سیٹیں جیت جاتی تو اب تک عمران خان سمیت پوری تحریک انصاف دھاندلی کا شور مچاتی، فوج، الیکشن کمیشن، عدلیہ اور حکومت کو سڑکوں پر گا��یاں دینے کےلئے نکل جاتے
میں نے کبھی یہ نہیں سوچا کہ میں ایک لکھاری ہوں یا مہا لکھاری ہوں ، میں نے کبھی یہ نہیں چاہا کہ لوگ فالو اور میری وال پر لایکس لگائیں اور میرے دل کو تسکین پہنچے ، کیونکہ یہ لایکس فالو میرے لئے کچھ اچھا یا برا نہیں کرتیں لہٰذا مجھے ان کے ہونے نہ ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا ،
جرمنی نے اسوقت دو سو سولہ بیلن ڈالر قرضہ دینا ہے ، پاکستان نے صرف سترہ بلین ڈالر قرضہ دینا ہے، کسی جرمن وزیر نے ووٹ لیتے وقت یہ نہیں کہا کہ ہمارے ملک پر سابقہ حکومت نے قرضے چڑھا کر ہمیں بے غیرت یہ بھکاری بنایا ہے ، پوری دنیا قرضے پر چلتی ہے ، لین دین ہی اصل اکنامکس ہے
یہ سوشل میڈیا میری لائبریری ہے، سیکھنے کے غرض سے استعمال کر رہا ہوں، تو برائے مہربانی ایڈ یا فالو ) کرنے سے پہلے وال ضرور چیک کریں،ا
(نوٹ).شدت پسندوں اور جاہلوں کے ساتھ کرونا مریضوں جیسا سلوک کیا جائے گا۔سوس جیک رانیت لا ژارو