PTI’s Women leaders are always targeted by opposition, be it attacking the car of @aliya_hamza, or injuring @MalBokhari. The awful language they use can be seen in the recent video of Abid Sher Ali. #WeStandWithAliGandapur
#PTI set to win AJK Polls InshaAllah. PMLn & PPP will lose. They r already creating the grounds to gloss over their impeding defeat. Hurling stones & abuses at Ali Amin Gandapur won't save them. PMLn AJK Govt performance was atrocious. #WeStandWithAliGandapur
کیا یہ حقیقت نہیں کہ شریف خاندان نے پورے پاکستان کو لُوٹا ہے؟ یہی بات جب علی امین گنڈاپور نے مریم صفدر کو مخاطب کر کے کی تو پوری ن لیگ کو آگ لگ گئی جنکا بحیثیت جماعت ہی دوسری جماعتوں کی خواتین اور لیڈران پر ذاتی حملہ کرنا اور جملے کسنا طرہ امتیاز ہے۔ #WeStandWithAliGandapur
بانی و چیئرمین چوہدری رحمت علی فاؤنڈیشن
چوہدری منیر احمد گجر صاحب آج رات 8 بجے فیس بک پر لائیو آئینگے اور 2021 کے پروجیکٹ کا اعلان کریں گے
#عوامی_وزیراعظم_عوام_کےساتھ
محترمہ ثناء عباسی کا انتہائی مشکور ہوں جنہوں نے اسلام آباد میں میرا زبردست استقبال کیا اور چوہدری رحمت علی فاونڈیشن کا کامیاب پروگرام کروانے پر مبارکباد کی مستحق ہیں
#StudentsKoInsafDo
چوہدری منیر احمد گجر ملک رضا خان سیاسی رہنما اور بابائے گجر قوم حاجی صاحب کی خصوصی دعوت پر پاکستان اور افغانستان کے بارڈر پر کے پی کے میں ان کے گھر گئے اتنی محبت دی میزبانوں نے کہ دل
جیت لیا اور کے پی کے میں ہر طرح کے فلاح�� کاموں کا چوہدری صاحب نے وعدہ کیا
#Pakistanregistered
طویل انتظار کے بعد الحمداللہ چوہدری محمد حسین طاہر صاحب پاکستان میں قائم مقام چئیرمین چوہدری رحمت علی فاونڈیشن کی انتھک محنت سے فاونڈیشن کا پرمننٹ رجسٹریشن کا لیٹر جاری