حقائق جاننا ضروری ہے!
امارات نے قرض واپس مانگ لیا کیونکہ سعودی عرب سے دفاعی معاہدہ اماراتیوں کو ہضم نہیں ہوا۔
سعودیہ نے قرض واپس مانگ لیا کیونکہ سعودیہ کو لگتا ہے ہم نے دفاعی معاہدے کی پاسداری نہیں کی۔
چین نے قرض واپس مانگ لیا کیونکہ اس کے مسلسل منع کرنے کے باوجود ہم افغانستان سے لڑتے رہے اور امریکہ سے معاشقہ لڑاتے ہوئے چین کو نظر انداز کیا۔
آئی ایم ایف کا قرض واپس کرنے کا وقت بھی آ رہا ہے اور ری شیڈولنگ مشکل ہے کیونکہ ہم امریکیوں کو بھی ڈیلیور نہیں کر سکے، نہ افغانستان میں اور نہ ایران میں۔ (اب تو چین کے دباؤ میں افغانستان سے مذاکرات بھی شروع کر دئیے ہیں)۔
اس "متوازن خارجہ پالیسی" اور "شاندار سفارت کاری" کا سارا بوجھ عوام پر اور بہانہ جنگ کا، حالانکہ خود پُھدک پُھدک کر بتا رہے تھے کہ ایران ہمارے ٹینکر نہیں روکتا (بلکہ اندر خانے پاکستان کے کوٹے سے عالمی پیٹرولئیم کمپنیوں کا تیل نکلوا کر بھی دیہاڑی لگائی اور دبائی گئی ہے)۔
جو مُلک اس جنگ سے ہماری نسبت کہیں زیادہ متاثر ہوئے ہیں، وہاں قیمتوں میں ہماری نسبت بہت کم اضافہ ہوا ہے۔
Once again, the family of Bushra Bibi was denied permission to meet her today. Like Imran Khan, she is reportedly facing health concerns, particularly related to her eyes.
It increasingly appears to be a disturbing pattern: restricting family access while serious health issues persist. This violates human rights and transparency. Despicable.
BUT WE WILL NEVER FORGET!
#imrankhanbushrabibihealthredalert
سیسٹم کو برباد کرنے والے چاہتے ہیں کہ عمران خان ان سے کہیں کہ پلیز مجھے چھوڑ دو، مجھے معاف کر دو میں باہر چلا جاؤں گا۔۔لیکن یہ ان کا خواب ہے درحقیقت یہ اپنے گناہوں کی عمران خان سے معافی مانگیں گے
نورین نیازی
یہ ہم نہیں کہہ رہے ہے!
نہ پی ٹی آئی سے کوئی تعلق ہے !
جن ججوں نے عمران خان کو سزائیں دی ہیں۔ان سب پر مقدمے چلنے چاہئیں اور انکو سزا ملنی چاہئیے۔ اور جن وکلاء نے ان پر جرح کی انکے لائسنس ختم ہونے چاہیئں۔ بیرسٹر اعتزاز احسن