One Sindh One Policy
33 per 97000
Lekin 40 per fail
Jab ky mehqma bhi eik hai
Grade bhi eik hai
Sindh bhi eik hai
Or humein Sirf 30000 seats chahye
Agar har school mein eik bhi science teacher lago
toh bhi baqia bach jaingi
@sardarshah1@SoomroJameel#OneSindhOnePolicy
#AppointAll40plusJST
> سندھ بھر میں 40 سے 54 نمبر حاصل کرنے والے مرد و خواتین امیدواروں کی تعداد 21,625 ہے، جبکہ صرف 8,636 امیدوار ایسے ہیں جنہوں نے 55 یا اس سے زیادہ نمبر حاصل کیے ہیں۔
ہم حکومتِ سندھ، محکمۂ تعلیم اور متعلقہ حکام سے پُرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ 40 یا اس سے زیادہ
فریش گریجویٹ نوجوانوں کے ساتھ انصاف کیا جائے
پورے سندھ میں JST کے 40+ نمبر حاصل کرنے والے امیدواروں نے پُرامن اور منظم احتجاج کیا۔ ہزاروں امیدواروں نے حکومتِ سندھ سے مطالبہ کیا کہ 2026 کے مشکل ترین JST امتحان کو مدِنظر رکھتے ہوئے پاسنگ مارکس 40 فیصد مقرر کیے جائیں
@sardarshah1