ہار اور جیت کا پتہ تب چلے گا جب الیکشن ہونگے۔سلیکشن میں ہار جیت نہیں ہوتی۔
عوام کی بد دعائیں سمیٹنے والی ایک پیج والی حکومت کو عوام سے ووٹ کی توقع نہیں اسلیئے یہ سلیکشن پر مجبور ہیں۔
شیروں کے حوصلے بلند ہیں۔ انشاءاللّہ ووٹ کو عزت مل کر رہے گی اور جلد 🙌
Strongly condemn the arrest of PML-N Deputy Secretary General Ata Tarar. Shameful that this regime has stooped so low as to use police & district administration to target their political opponents.
پاک فوج کی کوئیک رسپانس فورس کی گاڑی کے کھائی میں گرنے کے حادثے میں 4 اہلکاروں کی شہادت و ڈرائیور سمیت دیگر کے زخمی ہونے پر بے حد افسوس ہے۔ متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار اور شہداء کے درجات کی بلندی، اہل خانہ کے لئے صبر جمیل اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کرتے ہیں!
@M_FA786@ZeshanMalick Islea k jitna zaleel ho sakta hai hoyee puray Pakistan m zaleel hone k record toot gye hen ab Kashmir ki awaam be zalalt k mazay chahky..
اِنّا لِلّہ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
سابق صدرِ پاکستان ممنون حسین صاحب کے انتقال کی خبر سن کر بے حد رنج ہوا۔ وه میرے باوفا اور بہادر ساتھی تھے۔ اللہ تعالی انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔ آمین
Thank you @AajKamranKhan for the opportunity to speak my mind on a whole range of issues
جب اپنا قافلہ عزم و یقیں سے نکلے گا
جہاں سے چاہیں گے رستہ وہیں سے نکلے گا
وطن کی مٹی مجھے ایڑیاں رگڑنے دے
مجھے یقیں ہے کہ چشمہ یہیں سے نکلے گا