@OliLondonTV As we can see, these are not the bodies of people carrying out military operations. These are just civilians.
Israel proves to us every day that it is a terrorist state. Time proved that #Hitler_ is right man.
#Israel_America_India_Terrorrist_Country_
@DrEliDavid As we can see, these are not the bodies of people carrying out military operations. These are just civilians.
Israel proves to us every day that it is a terrorist state.
#Israel#America#India#Terrorist#
@am_nawazish کنجری کی گفتگو انتہائی تہزیب دار ہوتی ہے لیکن اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں ہوتا کہ وہ پارسا ہے۔ گھر کے اس سربراہ کا لہجہ ہمیشہ تلخ ہوتا ہے جس کو اپنے گھر اور اپنے گھر والوں کا احساس ہو پیار ہو۔اس سے اپنے گھریلو حالات بگڑتے ہوئے برداشت نہ ہوتے ہوں۔
@ShakilB21016165 اوکاڑہ پہلے pppکا سپورٹر تھا راؤ سکندر کے مرنے کے بعد ن لیگ کی سپورٹ بڑھ گئی اور اوکاڑہ میں سابقہ الیکشن میں ن لیگ نے کلین سویپ کیا لیکن اس دفع مقابلہ سخت ہو گا موجودہ عوامی صورت حال کو دیکھا جائے توppp+pmln Vs PTI کے الیکشن میں PTI میدان مارتی نظر آرہی ہے۔
@FiazanMemon @AreejIntesar @WaseemBadami بھائی اس کا کالگرل عائشہ اکرم ٹک ٹاکروالا ڈراما فلاپ ہوا تو اس نے نیا ڈراما تیار کر لیا۔
اس بے غیرت جیسی برائی کبھی نہیں مرتی۔اللہ تعالیٰ اس کو حلال کھانے اور توبہ کرنے کی توفیق عطاء فرمائے۔
لیکن اُن کا معاملہ یہ ہوگا کہ جب وہ لوگ الله ﷻ کی حرام کردہ چیزوں اور کاموں کو تنہائی میں پائیں گے تو اُنہیں اِستعمال کریں گے۔"
(سُنن ابن ماجہ /حدیث/4386 کتاب الزُھد /باب29)
الحیاء من الایمان👈بے حیائی کا خاتمہ👉
منقول
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم نے اِرشاد فرمایا:
"وہ لوگ تُم لوگوں کے (دینی) بھائی ہوں گے اور تُم لوگوں کی جِلد (ظاہری پہچان اِسلام ) میں سے ہوں گے ، اور رات کی عبادات میں سے اُسی طرح (حصہ) لیں گے جس طرح تم لوگ لیتے ہو (یعنی تُم لوگوں کی ہی طرح قیام اللیل کیا کریں گے)👇🏻
ان نیکیوں کو (ہوا میں منتشر ہوجانے والا) غُبار بنا (کر غارت ) کردے گا."
حضرت ثوبان رضی اللہ عنہ ُ نے عرض کیا: "اے اللہ کے رسول، ہمیں اُن لوگوں کی نشانیاں بتائیے، ہمارے لیے اُن لوگوں کا حال بیان فرمایے، تا کہ ایسا نہ ہو ��ہ ہمیں انہیں جان نہ سکیں اور ان کے ساتھ ہوں جائیں۔"👇🏻
حضرت ثوبان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم نے اِرشاد فرمایا:"میں اپنی اُمت میں سے یقینی طور پر ایسے لوگوں کو جانتا ہوں جو قیامت والے دِن اِس حال میں آئیں گے کہ اُن کے ساتھ تہامہ پہاڑ کے برابر نیکیاں ہوں گی ،تو اللہ عزّ و جلّ👇🏻
کچھ قبروں کے مکین مسکرا مسکرا کر باباجی کے لفظوں کی تائید کر رہے تھے۔ وہ خوش تھے اور چہچہا رہے تھے۔ باقی قبروں کے مکین حسرت و یاس کی تصویر تھے۔ وہ اپنے کفن نوچ نوچ کر چلا رہے تھے کہ ان کا کوئی ساتھی کوئی مددگار نہیں تھا۔👇🏻
اور دیا تیز کر دیا۔ اپنے طاق کا بھی اور شاید میری امید کا بھی۔
سر آپ یہاں ہیں۔ میں پریشان ہو گیا تھا۔"
میرا ڈرائیور مجھے ڈھونڈتے باباجی کی کٹیا تک آ گیا تو میں نے باباجی کو سلام کیا اور الٹے قدموں واپس چلا آیا۔ جب میں گاڑی میں بیٹھنے لگا تو میں نے ایک نظر پورے قبرستان پر ڈالی۔👇🏻
میں نے چمکتی پیشانی والے باباجی سے کہا۔ میرے لہجے میں کینسر ز��ہ انسان کی بے بسی تھی۔
"پتر! سچے رب کی سچی اطاعت ہی کام آتی ہے اور کچھ یہاں کام نہیں آتا۔ بس تو اکیلے میں رب کی اطاعت کرنا سیکھ لے۔ جب تو اکیلی قبر میں لیٹے گا تو وہ رب تیرا ساتھی بن جائے گا۔" بابا جی نے کہا👇🏻
سب خاموش تھے۔ چپ چاپ اپنی اپنی جزا سزا میں مگن۔
اچانک میری نظر ایک کچی جھونپڑی پر پڑی۔ دیے کی روشنی پردے کے پیوند سے باہر جھانک رہی تھی۔ یہ یقینا گورگن کا مسکن تھا۔
"بابا جی! نہ جانے آپ نے کتنی قبریں کھودیں۔ کتنوں کے اخروی انجام آپ کو معلوم ہوں گے۔ بس مجھے کوئی نصیحت کر دیں۔"👇🏻
پھر اچانک میرا دل کیا کہ کاش کوئی قبر والا مردہ زندہ ہو جائے اور مجھے بتائے کہ اس کے ساتھ اصل میں کیا ہوا؟ جب وہ قبر میں جا کر لیٹ گیا اور اس کے سب رشتہ دار قبرستان کی وحشت سے بےزار تیز تیز قدموں سے واپس چلے گئے تو اس پر کیا بیتی؟
لیکن میں کسی سے نہیں ہوچھ سکتا تھا۔ یہاں👇🏻