اگر CSS کرنے والے اتنے قابل ہیں تو پاکستان کے ادارے تباہ حال کیوں ہے؟ اور TCS میں ایک بھی CSS آفیسر کام نہیں کرتا لیکن TCS پاکستان پوسٹ سے زیادہ منافع میں کیوں ہے؟
آپ ریلوے کا حال دیکھ لیں؟
آپ پولیس کا حال دیکھ لیں؟
آپ پاکستان کے تمام بڑے کاروباری اور منافع بخش ادارے دیکھلیں وہاں کوئی CSS افسر نہیں ہے تمام کامیاب اور منافع بخش اداروں میں آپ کو پروفیشنل لوگ ملیں گے۔
اینگرو گروپ
عارف حبیب گروپ
ڈی جی خان سیمنٹ سمیت تمام کامیاب ادارے پروفیشنل لوگ چلا رہے ہیں ۔
دنیا میں پروفیشنل لوگوں انجینئرز، ڈاکٹرز اور سائنسدانوں اور اساتذہ کی عزت ہے ایسےپروفیشنلز جو اپنے ممالک کو آسمان تک لیے گئے اور بدقسمتی میں ہمارے ملک میں الٹی گنگا بہہ رہی ہے ایک پروفیشنل ڈاکٹر اور انجنیئر کے اوپر ڈپٹی کمشنر روعب جماتا ہے
جس کی قابلیت صرف انگریزی کا امتحان پاس کرنا ہے ۔اگر انگریزی کو سی ایس ایس سے نکالا جائے تو پاس کرنے والے ہزاروں ہونگےعرب ممالک میں سی ایس ایس جیسا امتحان نہیں ہوتا وہاں کے مضبوط اداروں کی کارکردگی آپ کے سامنے ہے
جاپان اور تائیوان ��ے پاس کوئی قدرتی وسائل نہیں لیکن وہ ٹیکنالوجی میں دنیا سے آگے ہیں
پاکستان کو ترقی کے لئے سرکاری افسر شاہی نہیں بلکہ ڈاکٹرز ۔سائنسدانوں اور انجینئرز ضرورت ہے
کسی پاکستانی رپورٹرز کو اسکی اجازت نہیں کی وہ یہ دیکھا سکے کہ 11 دن کا شٹ ڈاؤن مقامی معیشت اور مقامی معاش کو کیسے تباہ کر رہا ہے۔
انٹرنیشنل میڈیا پاکستانیوں کے کاروبار تباہ ہونے پر چیخ اٹھا
Dear national and international media,
This is not Gaza or Lebanon. This is the current situation of Manipur now at 9:30 PM IST (19th April 2026). MANIPUR BETRAYED BUT NOT BEATEN. Our PM has been silent since 2023. We want justice for Manipur. 😢💔🙏
#ManipurViolence
Dear World,
This is Manipur today at 10 pm IST (18th April 2026). We are facing war like situation since 2023. And international community & India failed to address the Manipur Crisis. Over 200 people killed, over 60,000 people lost their homes. Manipur deserves justice now. 😢🙏
پنجاب فوڈ اتھارٹی کے عملے کے ساتھ بدتمیزی کی ایک اور وڈیو منظر عام پر �� گئ
خاتون اہلکار رو رو کر بتا رہی ہے کہ اسے مارا گیا
یہ سب ملاوٹ کرنے والے گھٹیا لوگ عوام کی جانوں سے کھیل رہے ہیں بدمعاشی بھی دکھا رہے ہیں😡
غربت ٹیلنٹ کو دبا نہیں سکتی !
سڑکوں پر کھلونے بیچنے والے اس ننھے بچے کی پرسوز آواز نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے۔ آواز میں وہ سچائی اور درد ہے جو براہِ راست دل پر اثر کرتا ہے۔ اس ننھے ستارے کیلئے ایک ”سبحان اللہ“ تو بنتا ہے۔ ❤️
#RealTalent#Naat#ViralVideo
پاکپتن میں مبینہ طور پر جعلی دودھ بنانے والوں کا فوڈ اتھارٹی کی ٹیم پر حملہ ، ملزمان کو مرد و خواتین عملہ پر تشدد کرتے دیکھا جا سکتا ہے،فوٹیج منظر عام پر آگئیں۔
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
پاکپتن میں جعلی دودھ بنانے والوں کا فوڈ اتھارٹی ٹیم پر حملہ
ملزمان نے اسلحہ کی نوک پر یرغمال بنا کر مردوخواتین عملہ پر تشدد کیا
فوٹیج منظر عام پر آگئیں ۔
پاکپتن:گاؤں 67 ڈی میں فوڈ اتھارٹی ٹیم پر حملہ، مرد و خواتین اہلکاروں کو یرغمال بنا لیا مسلح ملزمان کا خواتین اہلکاروں پر تشدد، واقعے کی ویڈیو منظرِ عام پر
یہ جو بہن چیختی ہوئی نظر آرہی ہیں یہ محکمہ فوڈ اتھارٹی پاکپتن کی فوڈ انسپکٹر ہیں ۔
آج جب ان کو خبر ملی کہ ایک جگہ پہ جعلی دودھ بنایا جارہا ہے
تو یہ اپنی ٹیم کے ہمراہ وہاں پہنچ گئیں جیسے انہوں نے چھاپہ مارا تو وہ با اثر لوگ نکلے
انہوں نے اس بہن کے چہرہ پہ تھپڑ ہی تھپڑ مارے اور ان کے ساتھ بہت غلط رویہ کیا ۔
اس وقت یہ جان بچا کر وہاں سے بھاگی ہیں جبکہ ایک پولیس والا جو وہاں ان کے ساتھ گیا تھا وہ بھی اپنی جان ہتھیلی پہ رکھ کر ان سب کو
بچاتا ہوا نظر آرہا ہے افسوس صد افسوس ہمارے پاکستان میں کیا ہورہا ہے
اگر یہ خاتون نے ان سب کی پیسے کی آفر مان لیتی تو ایسا کچھ نہ ہوتا
پلیز اس کو وائرل کریں تاکہ ملزمان پکڑے جائیں
بندے بااثر ہیں معاملہ اب آپ کے ہاتھ میں ہے
😓😓😪