فیصلہ سنکر عمران خان نےمسکراکہا۔۔
“کہا نہیں تھا فکسڈ میچ ہے”
فیصلہ سنا کر اٹھتےجج کو حیران ہوکر دیکھتےشاہ محمودقریشی بولے
“میرا 342 کا بیان تو ریکارڈ کرلیں،بیان ریکارڈ کرنےسےپہلےہی فیصلہ سنادیا”
عمران خان،شاہ محمودقریشی کو قیدیوں والالباس دیدیا گیا،دونوں کو دو دو جوڑےدئیےگئےہیں۔
بظاہر دیکھا جائے تو سائفر ��س قسم کا کیس ہے؛ یہ سزا تو بالکل کم ہے۔ اور خود PTI بھی کہہ رہی تھی کہ سزائے موت ہونے لگی ہے۔
اس کیس میں قانونی ماہرین کے مطاب�� ؛ کم سے کم تو عمر قید کی سزا ہے۔ لیکن اس سزا سے عمران خان کے تاحال لاڈلے پن کا عنصر مزید پختہ ہو گیا ہے۔۔
@GFarooqi مطلب سائفر کوئی حقیقت ہے ؟
جس کے بارے میں خن نے عوام کو آگاہ کیا تو سزا ہو گئی ؟؟؟؟
مطلب کے کیا جھنڈ لوگ ہو یار آپ قسم سے
در فٹے منہ ایسی صحافت پر ۔۔۔۔۔۔۔
۔ لوکل غیر تربیت یافتہ امتحانی سٹاف کا طلبا کے ساتھ انتہائی بدتمیز اور ہتک آمیز رویہ روا رکھا جا رہا.
وزیر صحت اور وائس چانسلر یو ایچ ایس سے دوبارہ درخواست کرتے ہیں کہ فوری طور امتحانی ڈیپارٹمنٹ کی نااہلی کا نوٹس لیں
#ResignVC_UHS#WorstExamSystem_UHS