@soldierspeaks بچیوں کا زیور رکھا ہے میرے جانے کے بعد خان صاحب جب ٹیلی تھان کریں گے تو انکو دے دینا۔ تاکہ ان کو کسی IMF کے پاس نہ جانا پڑے۔
یہ جزبہ ہے لوگوں میں عمران خان اور انکی دیانتداری کو لے کر۔ 😢
These are just some of the faces of the fallen soldiers in the war against Hamas.
We stand by their families in this devastating time and together, we will carry on their memory.
واپڈا اہلکار جب بجلی کنکشن کاٹنے کیلئے آئے تو چھت پر بیٹھے بندوق تھامے شہری کو دیکھ کر ارادہ بدل لیا اور قانون پر عمل داری کا بھاشن دینا شروع کردیا😆😆🤣🤣