🛑 All RPOs and DPOs are hereby directed to identify and take appropriate action against personnel involved in corrupt practices within their respective ranks and files. Failure to address such elements will invite strict punitive action against those responsible for negligence or non-compliance.
District wise daily report of the action taken must be submitted to the CM.
اور ناظرین مورخ نے سالم رکشہ کروا کر فیصل مسیت کے پیش امام سے استفسار کیا کہ یہودن کے بچوں کے انٹرویو اور پھر فارن فنڈ��گ ممالک کے “ گرگٹر” انٹرویو کو آپ کہاں رکھتے ہیں جس پر انہوں نے بینسن سغٹ کا سوٹا لگایا اور دھواں نکالتے ہوئے بائیں ہاتھ سے سامان شلوار والی جیب میں کچھ ٹٹولتے ہوئے کہنے لگے “ وہیں پر جو اس وقت میرے بائیں ہاتھ میں ہے “
مؤرخ کو اس بات کی کچھ خاص سمجھ تو نہیں آئی لیکن ساتھ موجود رکشہ کا ڈرائیور ہنستے ہنستے پشاں ڈگ پڑا
عشق عمرانیہ میں ڈوبوں کو میری پرانی ویڈیوز پر بہت تکلیف پہنچی تو سوچا تھوڑی اور پہنچا دوں۔
او ویچ کے کھا گیا گھڑیاں ہار
ہن نہیں آؤندا چھیتی بار
تھو اڈا قیدی نمبر 804