تہران میں پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے کی قیادت کے ساتھ ایرانی حکومت کی میٹنگ کے بعد مسلمانوں کو آپس میں لڑانے کا اسرائیلی منصوبہ ناکام ہو گیا ہے لیکن اسرائیل کی طرف سے ایران پر ایک اور حملے کا خطرہ ختم نہیں ہوا
Iran’s Supreme National Security Council Secretary Mohsen Rezaei :
" If we four(🇮🇷🇵🇰🇸🇦🇹🇷) countries become together many problems of the region will be solvable . "
لاہور مہلن وال ميں کيچپ،ميونيز،بسکٹ اور چٹنياں بنانے والی کمپنی کے پروڈکشن يونٹ ميں چيکنگ کے دوران کثير تعداد ميں ايکسپائر خام مال (3000کلو)سويٹزر،گندگی،بدبودار اور فنگس زدہ پلپ،مضر صحت انڈوں کا فروزن آميزہ،غير محفوظ ميونيز آميزہ،حفظان صحت کے تمام ايس او پيز کی دھجياں اڑانے پر سخت ايکشن،لائسنس کينسل
مجھے کسی نے اغواء نہیں کیا، لڑکی کا بیان...!
سکھر کے علاقے پنوعاقل کے نوجوان عبدالرحمان قاضی نے اپنی بیوی نادیہ جو چار بچوں کی ماں ہے اسے طلاق دے کر جوان سالہ سالی فرح سے سیالکوٹ کی عدالت میں پسند کی شادی رچالی۔۔۔!!
نوجوان اپنی سابقہ اہلیہ کے ظلم کے داستان کھول بیٹھا۔۔۔!🤦
⚡️JUST IN: The Big Meeting between Iran, Saudi Arabia, Turkey and Pakistan has ENDED
There will be no Joint Press Conference, and the details of the negotiations will remain confidential
Unless diplomatic leaks emerge in the coming days
#BREAKING: Turkish and Pakistani intelligence sweeping teams caught a bugging device before the start of meeting between Iran and Mecca pact members in Tehran.
The listening device of unknown origin was safely removed and the meeting started as planned.
ایک معصوم افغان لڑکی قندھار کے بازار سے گزر رہی تھی، جب اسے طالبان کمانڈر نور الحق نے دیکھا، اس نے لڑکی کو دیکھتے ہی پسند کر لیا اور اسے زبردستی اغوا کر کے اپنے ساتھ لے گیا تاکہ اسے اپنی ہوس کا نشانہ بنا سکے، جب لڑکی نے منع کیا تو اس پر اپنے حرامی کمانڈروں سے بدترین تشدد کروایا
وہ نمک حرام ہے جو پاکستان کا خیال نہیں رکھتا، کیا میں اپنے ملک کی بجائے کسی اور ملک کا جھنڈا اٹھاؤ؟ پاکستان اور اسکے اداروں کے خلاف دہشتگردی حرام ہے، گورنر خیبرپختونخوا کے مشیر مولانا طیب قریشی
🚨 بڑی خبر: سفارتی دنیا میں زلزلہ! 🚨
تہران میں پاک-سعودی-ترک قیادت ایک ہی چھت تلے جمع! 🇵🇰🇸🇦🇹🇷
تجزیہ کار اسے "Mother of all Meetings" (تمام ملاقاتوں کی ماں) قرار دے رہے ہیں۔ دنیا کی تمام نظریں اب تہران پر لگی ہیں... آخر کیا پک رہا ہے؟ 🌐⚔️
سی سی ڈی انسپیکٹر کا ہاٸی کورٹ سے گرفتاری کا حکم، جب ہاٸی کورٹ سے گرفتار کر کے پولیس باہر نکلی تو لوگ اس پر ٹوٹ پڑے،
اِن کاٶنٹر سی سی ڈی آفیسرز و اہلکاروں سے کہنا چاہتا ہوں ظلم اتنا کرو جتنا برداشت کر سکو، عوامی نفرت کا تمہیں اندازہ نہیں۔