@MaizaHameedMNA I think you are absolutely right because some of the senior members were already unhappy and uncomfortable with him and now they are enjoying there time in his absence.
@MaizaHameedMNA@MaryamNSharif In my opinion you are the right person for this job, the brave and vigilant lioness of the party. Hope to see u again as minister InshaAllah.
@MaizaHameedMNA Assalamualaikum! May Allah protect Pakistan now they are talking to make partitions in Pakistan. Pakhtoons are our brothers but they are not understanding the real game. Gamers are doing nothing but dispersion!
@MaizaHameedMNA السلام علیکم میڈم گزارش ہے کہ ٹو مچ ہو گیا ہے بے گناہ لوگوں کو شہید کیا جا رہا ہے اور ڈاکوں کہ شبے میں بھی معصوم لوگ پکڑے جائیں گے۔لہذا تمام اداروں کو چاہیے کہ جلد از جلد اصل مجرموں کو عبرت کا نشان بنائیں۔
@MaizaHameedMNA@MohsinnaqviC42 السلام علیکم۔ بہت ہی عمدہ بات! بالکل ایسا ہی ہے ہار جیت کھیل کا حصہ ہے۔کھیل کے مقابلوں سے ملکوں کو اور قوموں کو نزدیک انا چاہیے نہ کہ دوریاں پیدا کی جائیں۔
@MaizaHameedMNA@MaryamNSharif And second thing if any female perform better in any field of life we should appreciate her and assist her not to criticize or try to stop her. Maryam nawaz is a brave lady and better CM than many other male CMs.
@MaizaHameedMNA@MaryamNSharif Assalamualaikum. Agreed! and those who oppose and criticise I request those to change or clean their glasses if u can't do better atleast appreciate good work. I would like to thank u maiza ma'am and your party to lead Pakistan to the prosperity.
@haidiii14 As per law . If its good for Pakistan it should be done. Hope our seniors our heroes our Institutions will decide better for Pakistan and nation inshaAllah.
@mahwishzafar7 السلام علیکم میرے نزدیک چاروں کا کام ٹھیک ہے لیکن مریم نواز صاحبہ چونکہ پہلی دفعہ وزیراعلی بنی مگر پھر بھی بہت اچھا کام کیا خصوصا ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ اور سیکیورٹی کے حوالے سے بہترین کام کر رہی ہیں دعا ہے کہ تمام سیاست دان غریب کے بارے میں سوچیں اور اس کی زندگی میں بہتری لائیں شکریہ
@NaeemBukhariPTI السلام علیکم سر معذرت سے پہلے راولپنڈی اسلام اباد م��ں فیض اباد بند رہا اب لاہور کی باری ہے کراچی بہتر ہونے کا نام نہیں لے رہا اور ہڑتالیں جاری رہتی ہیں نقصان صرف غریب کا ہے چھری اوپر ہو یا نیچے کٹتا خربوزہ ہی ہے ہاتھیوں کی لڑائی میں نقصان گھاس کا ہو رہا ہے۔
@NaeemBukhariPTI السلام علیکم سر لوگ بھوک سے مر رہے ہیں جو کسی غریب کی دہاڑی لگ بھی رہی ہے وہ بھی رک جاتی ہے اپنی سڑکیں بند کر کے ہر پارٹی احتجاج کیوں کرتی ہے بہتر کریں اپ سب کے پاس اسلاف بھی بہت ہے پہلے سارے غریب مار دیں اور پھر اپس میں سیاسی فیصلہ کریں یہ روز غریب کو نئی ٹینشن دے کے نہ ماریں۔
@Aqibphoenix @MaizaHameedMNA@MaryamNSharif اہا سر کس کس کو سمجھاؤں کوشش کرتا ہوں کہ جو نئے بچیاں بچے ہیں انہیں سمجھاؤں اب جو بڑے ہیں ان کو نہیں سمجھایا جا سکتا میں کسی پارٹی کا سپورٹر نہیں ہوں صرف یہ سمجھاتا ہوں کہ خود کو اگ سے بچائیں کسی پر تہمت یا بہتان باندھنا سراسر جہنم ہے اللہ ہم سب کو بچائے وہ بہت ہی بری جگہ ہے۔
@krishmaa_1 @NaeemBukhariPTI السلام علیکم میڈم نہایت ادب سے اپ ماشاءاللہ مذہبی خاتون لگتی ہیں غیبت اور کسی کا مذاق اڑانا ہمارا مذہب بلکہ کوئی مذہب اس کی اجازت نہیں دیتا صرف اپ کی تصحیح کے لیے کہ اپنے گناہوں میں اضافہ نہ کریں۔نہ ہی اس قسم کی گفتگو سے معاشرے میں کوئی بہتری ا رہی ہے شکریہ۔
@NaeemBukhariPTI السلام علیکم بخاری صاحب ہم اپ کو دیکھ کے سیکھ کے بڑھے ہوئے کسی قدر اپ کی بات ٹھیک ہے لیکن دیکھیے ہر ملک میں لکھنے اور بولنے کے کچھ پیرامیٹرز ہوتے ہیں پاکستان تو ہر حوالے سے سب سے زیادہ ازاد ہے۔کچھ پابندیاں معاشرے کے لیے ضروری ہوتی ہیں شکریہ۔
@hinaparvezbutt السلام علیکم میڈم پنجاب میں اقدامات واقعی قابل تحسین ہے لیکن اپ نے پورے ملک کو ساتھ لے کے چلنا ہے میری رائے ہے کہ جو بھی سہولت دی جائے کوشش کی جائے کہ پورے ملک میں دی جائے کیونکہ باقی صوبوں میں غریب اور زیادہ تعداد میں ہے اللہ سب کو بہت سارے رزق عطا فرمائے امین
@MaizaHameedMNA A.A sometimes it happens to me but soon I engage myself in any activity like exercise reading writing. It really works try it please. You are inspiration for many females. Be brave 💪.