@ImaanZHazir زبان سے پنجاب کیخلاف زہر اگلتے رہتے ہیں اور ان لوگوں کو بھی جنکی زبانیں خاموش ہیں کسی ڈر کیوجہ سے یا کسی شرم کیوجہ سے مگر دلوں میں پنجاب کیلئے تعصب رکھتے ہیں، اگر مورخ بی ایل اے کیطرح ��طفہ نامعلوم نہ ہوا تو پنجابیوں کی اعلئ ظرفی کو تاریخ میں سنہرے حروف سے درج کرے گا۔
@ImaanZHazir وڈے ظرف پنجابیاں دے۔۔۔!
کسی صورت موازنہ نہیں بنتا متنازع گمشدگیوں اور لسانی بنیادوں پر شناخت کر کے قتل کیے گئے نہتے لوگوں کا مگر پھر بھی پنجاب بلا لسانی تفریق خوش آمدید کہتا ہے ان تمام لوگوں کو جنکے دل لسانی تعصب سے پاک ہیں اور ان لوگوں کو بھی جو وقتا فوقتا⬇️
ڈھاکہ بلاشبہ غیرمعمولی مناظر پیش کر رہا ہے لیکن یہ مناظر کامیابی کی نوید ہیں یا مزید اندھیروں کی شروعات اسکا فیصلہ آنے والا وقت کرے گا، قوم اپنے گریبانوں میں جھانکنے پر توجہ مرکوز کرے۔۔۔!
محمد ابوبکر راجپوت
A Muslim family in India was ambushed by men who forcibly sprayed water and Holi colors on them, prompting police intervention. Authorities warned that consent is required before applying colors during the festival ⤵️
پاکستان میں خاکروب کی جاب کرنے والوں میں 99.99% کا تعلق مینارٹی سے ہے اور یہ پاکستان میں تقریبا 3% ہیں مریم آپ کو چاہیے ان پر اتنا پریشر ڈالنے کی بجائے 97% میجارٹی جن کا صفائی نصف ایمان ہے ان کو educate کریں .
@qaiseraraja سرکاری لونڈے جھنڈے ضبط کر کے اطمینان سے چلتے بنے لیکن ان لونڈوں کو جس احمق نے اس کار افسوس کیلئے چنا ہے وہ بھی سوچتا ہو گا کہ جھنڈے ضبط نہ کرتے تو شاید کسی کو اسکی خبر نہ ہوتی مگر ضبط کرنے کے بعد میدان میں لگنے والے نعرے "فلسطین" سے پاکستان گونج رہا ہے۔۔۔۔
@MHafeez22
سرکاری لونڈے جھنڈے ضبط کر کے اطمینان سے چلتے بنے لیکن ان لونڈوں کو جس احمق نے اس کار افسوس کیلئے چنا ہے وہ بھی سوچتا ہو گا کہ جھنڈے ضبط نہ کرتے تو شاید کسی کو اسکی خبر نہ ہوتی مگر ضبط کرنے کے بعد میدان میں لگنے والے نعرے "فلسطین" سے پاکستان گونج رہا ہے۔
#IslamophobiaDay