“This script has played out so many times before: one military dictator unwilling to let go. My generation is witnessing this for the second time, and our parents’ generation, for the fifth time by now.”
Hussain Nadim
#Pakistan#Democracy@HNadim87
بہترین اسٹریٹجی انڈین کی 🔴
آج اندیا میں مووی ایک لاکھ پولیس فوج لایا انڈین عوام ان سے ڈبل چار لاکھ نکل آئی ۔پولیس کو اس قابل ہی نہیں چھوڑا وہ مار کٹائی کر سکے ۔
پاکستان میں بھی چار پولیس والے اتے ہیں سارے محلے والے ڈر کر سہم کر تماشہ دیکھ رہے ہوتے ہیں ۔اگر چار پولیس والے ائے ہیں تو چالیس لوگ ان کے آگے کھڑوں ہو تو پولیس بھاگ جاتی ہے ۔
پی ٹی آئی کوشش کر رہی ہے قوم کیا ستو پی کر سو رہی ہے ۔کیونکہ کسی کو کچھ معلوم نہیں کیا کرنا ہے ککون اگے اہے گا ۔جبکہ یہ اپنے سٹیپ اٹھانے اک وقت ہے ورنہ لمبی غلامی تیار ہے ۔
یہ جو دھشتگردی ہے!
کم وسائل کے باوجود وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل خان آفریدی اور پختونخوا حکومت نے یہ بکتر بند گاڑیاں اور اسلحہ پولیس کے لیے خریدا لیکن کے پی حکومت کو اس کی ڈیلیوری نہیں کی گئی، گورنر راج اور ایمرجنسی لگا کر دوسرے دن ہی گاڑیاں پشاور پہنچا دی گئیں، اب یہی اسلحہ اور گاڑیاں تحریک انصاف کے کارکنوں کیخلاف استعمال کیا جا رہا ہے، اس سے بڑی بے حسی اور بددیانتی ہو نہیں سکتی کہ دھشتگردوں کے خلاف صوبائی حکومت کا خریدا گیا اسلحہ دیا نہیں گیا اور ایمرجنسی لگا کر عوام کے خلاف یہ بکتر بند گاڑیاں اور اسلحہ ایک دن میں پہنچا دیا گیا۔
پھر اصل دھشتگرد اور پشتونوں کا دشمن کون ہوا؟
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
سہیل آفریدی نے درست کہا تھا کہ ہم نے ایچ آئی ٹی ٹیکسلا کو ایک سال سے پیسے دیے ہیں لیکن یہ ہمیں بکتر بند گاڑیاں نہٰں دیتے،
آج گورنر راج کے پہلے دن ہی پہنچا دیں اب یہ تحریک انصاف کے ورکرز کے خلاف ہی استمعال ہونا ہیں۔
جن لوگوں کو لگتا ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج دہشت گردی ختم کرنے کے لیے لگایا گیا ہے، وہ میرا یہ ٹویٹ محفوظ کر لیں!
آج خیبر پختونخوا حکومت کے خزانے کا بیلنس نوٹ کر لیں۔ جب گورنر راج کے خاتمے ہوگا تو حساب مانگیں کہ خزانے میں کتنا پیسہ باقی ہے؟
دہشت گردی ختم کرنے کے نام پر آنے والوں کا اصل مشن امن و امان نہیں، بلکہ کے پی کے کا قومی خزانے ہے۔
یاد رکھیے، اقتدار عارضی ہے، مگر عوام کے پیسے کا حساب دینا پڑتا ہے۔ وقت بتائے گا کہ خیبر پختونخوا میں امن قائم کرنے کی کوشش ہوئی یا عوام کے خزانے پر ہاتھ صاف کرنے کا موقع ملا!
ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد دیکھنا یہ ہے کہ خیبر پختونخواہ سے طالبان کو پہلے نکالا جاتا ہے یا معدنیات کو ۔ جیو جرنیلا جیو۔ شہباز گل
@SHABAZGIL
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
یہ حکومت اقتدار میں بیٹھی ہے، دنیا بھی جانتی ہے اور ہم بھی جانتے ہیں کہ یہ 24 کروڑ عوام کو دہشت زدہ کر کے حکومت پر قابض ہے۔ جو سیاسی جماعتیں اس کی حمایت کر رہی ہیں، ان سے تاریخ حساب لے گی اور عوام حساب لیں گے۔
جبری گمشدہ؟؟؟؟
ان کو کس قانون کے تحت گرفتار کیا گیا ہے؟؟ کہاں رکھا گیا ہے؟؟؟ ان پر کونسی دفعات/ جرائم تھوپے گئے ہیں؟؟؟کسی کو کچھ علم نہیں۔۔۔یہ اغواء کاری اور جبری گمشدگی ہے۔۔۔
یہ عوام کے مینڈیٹ، منتخب نمائندوں کی توہین و تذلیل ہے۔۔۔تاریخ اپنا حساب لے گی۔۔۔
🚨🚨پوچھنا تھا ایمرجنسی لگانے کے بعد اب جرنل رانی مریم منیر کا مجرا کب کرانا ہے ؟
تین گھنٹے جرنل رانی جہاز میں فلیڈ مراشل سے ملنے کیا گی فیلڈ مارشل نے عشق اور ربڑ کے چکر میں مارشلا لگا دیا ۔
پشاور کی عوام کبھی مارشل قبول نہیں کرے گی ۔
خواجہ آصف نے فوج پر اتنے سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے اتنی سخت گفتگو کی۔
اور اب یہ جناب ہمارے "وزیر دفاع" ہیں اور کاغذوں میں فوج ان کے ماتحت ہے۔
LET THAT SINK IN before he lectures any of you on whether you're a patriot or not