*#آؤ سنبھالیں کراچی*
حقوق کراچی مارچ
اب کراچی بنے گا خود اپنی آواز
اورنگی تا کورنگی ( ان شاءاللہ )
*19 اکتوبر | بروز اتوار* | نکلو اپنے روشن کل کی خاطر
*منجانب : مرکزی مسلم لیگ کراچی*
امیدوار براۓ قومی اسمبلی این اے 234 جناب فہیم خان صاحب کا اپنے حلقے کے علاقہ کورنگی ڈیڑھ نمبر میں گودھراں برادری کے لوگوں سے ملاقات کیلئے تشریف لیکر گئے۔
گودھرا برادری کے بزرگ اور نوجوانوں نے بھر پور استقبال کیا پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار فہیم خان عمران خان کے حق میں نعرے لگائے .
۔۔
امیدوار براۓ قومی اسمبلی این اے 234 جناب فہیم خان نے حمایت کی درخواست کی
گودھرا برادری نے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار این اے 234 جناب فہیم خان صاحب اور پاکستان تحریک انصاف کے پینل کی بھرپور حمایت کا اعلان کردیا.
8 فروری ہر ظلم کا بدلہ عوام ووٹ کی طاقت سے لے گی انشاءاللہ آنے والا دور پی ٹی آئی کا ہے
8 فروری کو نکلیں اپنی مٹّی کا قرض چکانے!
نشان اہم نہیں خان اہم ہے پاکستان اہم ہے
پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار این اے 234 جناب فہیم خان صاحب کا انتخابی نشان ( بوتل) ہے,
امید وار براۓ صوبائی اسمبلی پی ایس 94،95،96 کا انتخابی نشان (وکٹ ) ہے
@PTIofficial
پاکستان تحریک انصاف کے امید وار برائے قومی اسمبلی این اے 234 جناب فہیم خان صاحب اور امید وار براۓ صوبائی اسمبلی پی ایس 95 راجہ اظہر خان کی اپنے حلقے آمد ۔
کورنگی مٹکے پلیہ والی گلی میں جنرل الیکشن کے حوالے سے ہینڈ بلز تقسیم کئے گئے۔
قائد پاکستان تحریک انصاف جناب عمران خان کا پیغام گھر گھر پہنچایا گیا۔
عوام سے جنرل ��لیکشن میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدواروں کی سپورٹ کی درخواست کی گئی۔
کورنگی کی عوام نے عام انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدواروں کی بھرپور حمایت اور انتخابی مہم چلانے کا اعلان کردیا ۔
اس موقع پر ظفر فیروز بھائی ،ریاض الدین ،ظاہر شاہ ،زولقرنین، اسلام راجپوت ،ملک انعام, یونس تنولی ،راجہ آصف اور دیگر موجود تھے۔
پاکستان تحریک انصاف این اے 234 کے امیدوار فہیم خان صاحب کا انتخابی نشان ( بوتل) ہے۔
امید وار براۓ صوبائی اسمبلی پی ایس 95 جناب راجہ اظہر خان کا انتخابی نشان( وکٹ ) ہے ۔
@PTIofficial
پاکستان تحریک انصاف کے امید وار برائے قومی اسمبلی این اے 234 جناب فہیم خان صاحب اور امید وار براۓ صوبائی اسمبلی پی ایس 95 راجہ اظہر خان کی اپنے حلقے آمد ۔
کورنگی مٹکے پلیہ والی گلی میں جنرل الیکشن کے حوالے سے ہینڈ بلز تقسیم کئے گئے۔
قائد پاکستان تحریک انصاف جناب عمران خان کا پیغام گھر گھر پہنچایا گیا۔
عوام سے جنرل الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدواروں کی سپورٹ کی درخواست کی گئی۔
کورنگی کی عوام نے عام انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدواروں کی بھرپور حمایت اور انتخابی مہم چلانے کا اعلان کردیا ۔
اس موقع پر ظفر فیروز بھا��ی ،ریاض الدین ،ظاہر شاہ ،زولقرنین، اسلام راجپوت ،ملک انعام, یونس تنولی ،راجہ آصف اور دیگر موجود تھے۔
پاکستان تحریک انصاف این اے 234 کے امیدوار فہیم خان صاحب کا انتخابی نشان ( بوتل) ہے۔
امید وار براۓ صوبائی اسمبلی پی ایس 95 جناب راجہ اظہر خان کا انتخابی نشان( وکٹ ) ہے ۔
@PTIofficial