ایک اور ملزم انجام کو پہنچا
یہ فوٹیج ملتان کے تھانہ بی ذیڈ کی حدود المصطفی کالونی کی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزم ریکارڈ یافتہ ہے۔ گرفتاری کی کوشش کے دوران ملزم اپنا ہی پسٹل چلنے سے مخصوص اعضاء سے محروم ہوگیا۔ بچی سے نازیبا ��رکات کا یہ واقعہ 15 روز قبل پیش آیا تھا۔
روس میں آنے والا 8.8 شدت کا زل��لہ دنیا میں زلزلوں کی ریکارڈ شدہ تاریخ کا چھٹا سب سے شدید زلزلہ ہے. بی بی سی
Weather Updates PK 2.0 - Jawad Memon / #pakistandoppler
اہم اعلان
جنرل صاحبان کے نمائندے کی طرف سے ایک بار پھر ڈیمانڈ کی گئی ہے کہ بیرون ملک بیٹھے لوگوں سے لاتعلقی کی جائے انہیں پارٹی سے الگ کیا جائے۔ شہزاد اکبر اور میرے نام پر ایک بار پھر دائرہ لگا دیا گیا۔ شہزاد تو پارٹی کی کسی کمیٹی میں ہے نہیں- اس لئے فوکس مجھ پر ہو گیا۔ اس سے پہلے دو ایسی کوششیں ہو چکیں جن کو عمران خان صاحب نے ناکام بنا دیا تھا۔ خان صاحب سے کہا گیا گل کو سیاسی کمیٹی سے نکال دیں�� خان صاحب نے مجھے پیغام بھیجا آپ اپنا کام ایمانداری سے جاری رکھیں۔ اب نئی صف بند کی جا رہی ہے- نئی حکمت عملی نئے طریقے نئے فنکاروں کا استعمال ہوگا۔ اب اگلے ہفتوں میں تیسری بار جھوٹی کہانیاں جھوٹے الزامات سے منظر کشی ہو گی تا کہ مجھے پارٹی کی کمیٹیوں سے الگ کروایا جا سکے۔
میرا پاسپورٹ کینسل۔ شناختی کارڈ کینسل۔ باقی جو کچھ ہوا اس کے گواہ آپ سب ہیں - میں یا میرے خاندان میں سے کوئ شخص بھی نہ سینیٹ نہ قومی نا صوبائی اسمبلیوں اور نا ہی مخصوص نشستوں کا نہ درخواست گزار نہ دعویدار۔ اور میرا وعدہ ہے میں آئیندہ بھی کسی عہدے کا دعویدار نہیں بنوں گا۔
میرا قصور صرف ایک میں نام لے کر تنقید کرتا ہوں۔ پارٹی کے اندر اور باہر کھل کر بات کرتا ہوں اور جو مجھے غلط لگتا ہے اس پر بغیر کسی مثلہت کے بات کرتا ہوں۔ اسی لئے انتشاری اور شرپسند کہلاتا ہوں- میں بھی بادشاہ کا پٹہ گلے میں پہن لوں اور ہلکی ڈھولکی کی تھاپ پر رقص کروں، اپنے تعلقات بناؤں دوستیاں بچاؤں ، اہم موقعوں پر خاموشی اختیار کروں۔ ادھوری سی باتیں کروں تو میں بھی اچھا لگوں۔
میرا ��عدہ ہے مجھ پر حملہ آور مافیا جو بھی کر لے مجھے پارٹی کمیٹی تو کیا پارٹی سے نکلوا دیں تب بھی میں کھری بات کرنے سے باز نہیں آؤں گا۔ انشاللہ سرینڈر نہیں کروں گا۔ نظریے کی جنگ انشاللہ آخر تک لڑوں گا۔ عمران خان میرا لیڈر ہے اور رہے گا۔ مشکل وقت میں خان کا ساتھ نہیں چھوڑوں گا۔
باقی میں اپنا مقدمہ ورکرز اور عوام کی عدالت میں چھوڑتا ہوں۔ تاریخ سب سے بہترین عدالت ہوتی ہے۔ دیکھتے ہیں مورخ مجھے غدار لکھے گا یا وفادار۔ تب تک جستجو اور جنگ جاری رہے گی۔
@SHABAZGIL Jo khan k sth loty thy wo phly wo side kiye gye, fir Jo wafadar thy kxh Un sy zabarrdasti press conference krwa k alag kr diya, ab Jo datt kr kharay hain khan k sth or haq Sach bt krty hain Un ko ly kr khan ko kaha Ja raha k in sy alehda ho Jayen waaah Baii
ایک دو ہفتوں سے اس گانے پر عمران خان کے ایڈٹس چل رہے ہیں TikTok پر۔
اس میں جو فوٹیچ ہے اس سے صاف ظاہر ہے کہ کوئی ۵۴ سال سے عمران خان پاکستان کا نام روشن کر رہا ہے۔ ۵ اگست میں ایک ہفتہ بچا ہے، اس بندے کے لیے جو کچھ کر سکتے ہیں کریں!
#نکلو_اب_خاموشی_گناہ_ہے
عمران خان کی لڑائی میں قوم کو بہت کچھ سمجھ آگیا ورنہ تیراہ میں شہید ہونے والے نہتے افراد کو ہی دہشت گرد اور شر پسند قرار دے دیا جاتا۔ کیونکہ ماضی میں ایسا ہوتا رہا ہے۔