🚨 BREAKING
Argentina, for the first time in World Cup history, becomes the country to advance to the semifinals without facing any of the 18 highest-ranked opponents.
اعجاز الاحسن بسم اللہ ڈویلپرز کا وکیل تھا ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کیس میں، بعد میں اپنے سامنے بطور جج کیس لگا کر ریلیف دے دیا
مفادات کے اس ٹکراؤ پر اگر کبھی کچھ لکھا ہو تو ضرور دکھائیے گا میری نظر سے نہیں گزرا
ہوتھیز ایک دہشتگرد گروہ ہے جنکو ایران اسلحہ اور میزائل دیتا ہے کہ جاؤ سعودی عرب پر برساؤ ، مگر جذباتی اور انتہاپسند پاکستانیوں کا ایران کے ساتھ رومانس ختم نہیں ہورہا ، سارے برے ہیں بس ایران اچھا ہے ، یہ وہی انتہاپسند ذہنیت ہے جنکے آئیڈیل افغان دہشتگرد طالبان ہیں ،
Mohammad Ali who has a degree in English Literature "my parents deserve a lot of credit. They said to me, complete your studies and then you can do what you want" #Cricket