( مَا وَدَّعَكَ رَبُّكَ وَمَا قَلَى ) ❤
تمہارے پروردگار نے نہ تو تم کو چھوڑا اور نہ تم سے ناراض ہوا.
Your Lord has not taken leave of you, nor has He detested you.
13th May 2020.
20th Ramazan-ul-Mubarak.
#MyFirstTweet
US State department condemned electoral violence, restrictions on access to the Internet and telecommunication services, and concerned about allegations of interference in the electoral process. Claims of interference or fraud should be fully investigated. https://t.co/cOTA5gdBzE
Millions of Pakistanis exercised their democratic right at the ballot box yesterday, demonstrating their faith in democracy.
I stand with @StateDept in advocating for an investigation into alleged election interference and urge Pakistan’s leaders to uphold the democratic will of the people.
I echo the @StateDept call for a full investigation of election interference and fraud in Pakistan. Now is the time for the international community to stand on the side of the people of Pakistan. We cannot recognize a new government until it is clear that democracy has prevailed.
8 فروری سے زیادہ ووٹ تو نون لیگ کو 9 فروری کو پڑا۔۔۔ عمران خان کا نظریہ گھر گھر پہنچ چکا ہے ۔۔ حق اور سچ کا سورج جلد طلوع ہوگا ۔ ۔۔ پاکستان ایک آزاد خود مختار ریاست بنے گی جو اپنے فیصلے خود کرے گی ۔۔
کل شام پانچ بجے پولنگ ختم ہوئی 18 گھنٹے گذر گئے مکمل انتخابی نتائج نہیں آئے آج صبح 10 بجے تک نتائج سامنے لانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری تھی الیکشن کمیشن مکمل طور پر ناکام ہو چکا ہے پوری دنیا میں پاکستان کو بدنام کرنے کا ذمہ دار کون ہے؟ #Election2024
اور جب قرآن پڑھا جائے تو اس کو کان لگا کر سنو، اور خاموش رہو تاکہ تم پر رحمت ہو۔ اور اپنے رب کا صبح و شام ذکر کیا کرو، اپنے دل میں بھی، عاجزی اور خوف کے (جذبات کے) ساتھ اور زبان سے بھی، آواز بہت بلند کیے بغیر ! اور ان لوگوں میں شامل نہ ہوجانا جو غفلت میں پڑے ہوئے ہیں۔
١/٢
تمہارے شہر کا موسم بڑا سہانا لگے
میں ایک شام چرا لوں اگر برا نہ لگے
تمہارے بس میں اگر ہو تو بھول جاؤ مجھے
تمہیں بھلانے میں شاید مجھے زمانہ لگے
جو ڈوبنا ہے تو اتنے سکون سے ڈوبو
کہ آس پاس کی لہروں کو بھی پتا نہ لگے
وہ پھول جو مرے دامن سے ہو گئے منسوب
خدا کرے انہیں بازار کی ہوا نہ لگے
نہ جانے کیا ہے کسی کی اداس آنکھوں میں
وہ منہ چھپا کے بھی جائے تو بے وفا نہ لگے
تو اس طرح سے مرے ساتھ بے وفائی کر
کہ تیرے بعد مجھے کوئی بے وفا نہ لگے
تم آنکھ موند کے پی جاؤ زندگی قیصرؔ
کہ ایک گھونٹ میں ممکن ہے بد مزہ نہ لگے
قیصر الجعفری
اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں
جس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں
ڈھونڈ اجڑے ہوئے لوگوں میں وفا کے موتی
یہ خزانے تجھے ممکن ہے خرابوں میں ملیں
غم دنیا بھی غم یار میں شامل کر لو
نشہ بڑھتا ہے شرابیں جو شرابوں میں ملیں
تو خدا ہے نہ مرا عشق فرشتوں جیسا
دونوں انساں ہیں تو کیوں اتنے حجابوں میں ملیں
آج ہم دار پہ کھینچے گئے جن باتوں پر
کیا عجب کل وہ زمانے کو نصابوں میں ملیں
اب نہ وہ میں نہ وہ تو ہے نہ وہ ماضی ہے فرازؔ
جیسے دو شخص تمنا کے سرابوں میں ملیں
احمد فراز
On 6 March 1981, Marianne Bachmeier fatally shot the man who killed her 7-year-old daughter, right in the middle of his trial. She smuggled a .22-caliber Beretta pistol in her purse and pulled the trigger in the courtroom.
#MaryEarps#HuricaneHilary#earthquake