السلام علیکم ،صبح بخیر
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُؕ
"ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں"
یا اللہ پاک عمران خان کی حفاظت اور مدد فرما،آمین
#punjab#PunjabNews#Hammad_Azhar
السلام علیکم ،صبح بخیر
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُؕ
"ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں"
یا اللہ پاک عمران خان کی حفاظت اور مدد فرما،آمین
#ستمبر_مزاحمت_عہد_ہمارا#شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
معاشرے میں امن اور تحفظ صرف قانون کی بالادستی سے ہی ممکن ہے۔
عمران خان نے قوم کو اپنے حقوق کا شعور اور پہچان دی ہے۔
اب وقت ہے کہ ہم اس شعور کو عملی جدوجہد میں ڈھالیں۔
ایک ہو کر نکلیں اور اپنے جمہوری حق کا پرچم بلند کریں
#ستمبر_مزاحمت_عہد_ہمارا#شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
@Pirzada19317 انسان پر کیچڑ اچھالنے سے حقیقت نہیں بدلتی۔ جب وجہ ختم ہو جاتی ہے تو صرف الزامات اور تمسخر باقی رہ جاتے ہیں۔ پہلے اپنے دعوے کا ثبوت لائیں، پھر دوسرے کو سبق سکھائیں۔