کل میں ڈپٹی چیف آف پروٹوکول DCP لاھور کے دفتر گیا تھا ، جہاں سفارت خانوں میں جمع کرانے والی دستاویزات کی تصدیق ہوتی ہے ، وہاں مجھے بتایا گیا کہ کبھی یہاں روزانہ ڈیڑھ سو افراد آتے تھے ۔آج یہ تعداد روزانہ پندرہ سو ہو چکی ہے ۔ تم نے ڈیڑھ سال میں میرے ملک کو جہنمُ بنادیا۔
جب تک پانچ انگلیوں کی طرح روتے پیٹتے رہو گے شہباز، کاکڑ جیسے جوکر تمہارا مذاق اڑاتے رہیں گے۔
اپنا حق لینا ہے تو مل کر بند مٹھی بنو ۔۔ ان کا باپ بھی تمہارا حق نہیں چھین پائے گا
۔۔
“میرا کام تھا بتانا اگے تہاڈی مرضی”
صاحب شوق سے کوئی ماتم نہیں کرتا حالات مجبور کردیتے ہیں
بجلی کے بلوں سے ستائے لوگ اپنے منہ پر تھپڑ مارکر ماتم اس امپورٹڈ حکومت کا اور سہولت کاروں کا کررہا ہے
ایک طرف یہ بیانیہ بنانے کی کوشش کی جارہی ہے کہ نگران سیٹ اپ کا پی ڈی ایم کی چور، ڈاکو اور لٹیری حکومت سے کوئی تعلق نہیں،
دوسری طرف کاکڑ صاحب کے وزیر اطلاعات صاحب نے 90 فیصد ان صحافیوں کو بلایا جو ن لیگ کے شدید حامی ہیں،
اس سے کیا یہ تاثر پختہ نہیں ہورہا کہ موجودہ نگران حکومت پی ڈی ایم کا ہی تسلسل ہے؟؟
“پہلے تو آپ مانتے نہیں تھے کہ سائفر ہے
اب مان گئے ہیں کہ سائفر ہے ہاں امریکہ نے کہا ہے کہ عمران خان کو ہٹا دو “
لوگ اب سوال کر رہے ہیں جواب تو دینا پڑے گا!
کیا ہم غلام ہیں ؟؟