خیبر پختونخواہ کے غیرت مند بھائیوں نے جو ان ڈالری گدھوں کی چیخیں نکلوائی ہیں، اس پر انکو دونوں ہاتھوں سے سلام بنتا ہے۔
آفتاب اقبال اس تلاش میں تھا کہ گدھ بن کر خون چوسے لیکن پلان ناکام ہوا تو کیسے گالیاں دینے لگا۔
گلگت بلتستان کی مہک صابر نے کہا کہ!
مدرسے کی طالبات بھی جدید اور دنیاوی تعلیم حاصل کرنا چاہتی ہیں، ہم کسی سے کم نہیں!
وزیراعظم صاحب! آپ کہتے ہیں کہ لیپ ٹاپ محض ایک مشین نہیں بلکہ ایک مشن ہے۔ ہم آپ کے اس مشن کو آگے بڑھائیں گی اور علم و ٹیکنالوجی کے میدان میں اپنی صلاحیتیں منوائیں گی۔
#PMYouthChromebookScheme
یہ بھی پاکستانی ہے اور اس پر پورا برطانیہ اس وقت فخر کر رہا ہے ڈاکٹر آصف صاحب نے ہزاروں دل کے مریضوں کی اوپن ہارٹ سرجری کی جو ایک ریکارڈ ہے وہ ستر سال ��ی عمر میں ریٹارڈ ہوئے اب وہ س��رے مریض جن کا علاج کیا ان کو لائف ٹائم اچیونمنٹ ایوارڈ دینے آئے
یہ اصل ہیرو ہیں یہ ہمارے بچوں کے رول ماڈل ہیں یہ مسلمانوں کا یورپ میں روشن چہرہ ہیں ❤️❤️
خیبر پختونخوا کے بھائیوں اور بہنوں کو تیرہ برس صرف دھرنے،انتشار، گالم گلوچ اور سستے ٹرینڈز ملے۔ آج اگر خیبر پختونخوا گورنر راج اور ایمرجنسی کی باتیں سن رہا ہے تو یہ عوام کا نہیں،تیرہ سالہ نااہلی کا قصور ہے
خیبر پختونخوا کے بھائیوں اور بہنوں سے سوال ہے کہ پنجاب اور خیبر پختونخوا ایک ہی ملک میں ہیں،ایک ہی آئین اور ایک ہی قومی خزانے کے حصہ دار ہیں،پھر ایک صوبے میں ترقی کا سفر اور دوسرے میں تنزلی اور بدامنی کیوں؟ فرق وسائل کا نہیں، نیت اور اہلیت کا ہے۔
اگر پنجاب ستھرا ہو سکتا ہے تو خیبر پختونخوا کیوں نہیں؟ کیونکہ وہاں صفائی نہیں، صرف سیاست ہوئی۔
اگر پنجاب کے ہونہار بچوں کو اسکالرشپ مل سکتی ہے تو خیبر پختونخوا کے بچوں کو کیوں نہیں؟ کیونکہ وہاں ترجیح بچے نہیں، دھرنے تھے۔
اگر پنجاب کی مائیں بے فکر ہیں تو خیبر پختونخوا کی مائیں خوف میں کیوں؟ کیونکہ وہاں توجہ عوام کی حفاظت پر نہیں، اسلام آباد پر چڑھائی پر رہی۔
اگر پنجاب میں گرین الیکٹرو بسیں چل سکتی ہیں تو خیبر پختونخوا میں کیوں نہیں؟ کیونکہ وہاں منصوبے زمین پر نہیں، صرف سوشل میڈیا پر چلے۔
اگر پنجاب کے گاؤں تک پختہ سڑکیں پہنچ س��تی ہیں تو خیبر پختونخوا کی سڑکیں ادھوری کیوں؟ کیونکہ وہاں وعدے ہوئے، کام نہیں۔
اگر پنجاب میں مفت دوا، فیلڈ ہسپتال اور کلینک آن ویلز دہلیز پر ہیں تو خیبر پختونخوا کا مریض بے بس کیوں؟ کیونکہ وہاں عوام کی صحت سے زیادہ اقتدار عزیز رہا۔
"کیوں" کا جواب ایک ہی ہے: تیرہ سالہ انتشار اور نااہلی!
پنجاب نے ثابت کر دیا کہ حکومتیں بڑھکوں سے نہیں، کام، کام اور کام سے چلتی ہیں۔خیبر پختونخوا کو اب انتشار نہیں، خدمت چاہیے۔
ایک پاکستانی بابا جی نے روسی ولاگر میٹ شو (Matt Shoe) سے انتہائی روانی اور اعتماد کے ساتھ روسی زبان بول کر سب کو حیران کر دیا، جس نے ایک عام سی ملاقات کو ایک دلچسپ اور یادگار ثقافتی لمحے میں بدل دیا۔
جب اس بزرگ نے ولاگر سے روسی زبان میں گفتگو شروع کی تو وہ دنگ رہ گیا۔ ان کی اس غیر متوقع لسانی مہارت نے نہ صرف ولاگر کو حیرت میں ڈال دیا بلکہ اس باہمی گفتگو کو سوشل میڈیا پر بھی بے حد مقبول بنا دیا۔
As an Indian, I feel ashamed that the Indian Army falsely claimed to have eliminated Hashim Musa alias Mohammed Asif, the Pahalgam mastermind. DG ISPR has now presented him alive in a live press conference. It's obvious now - we killed our own people in Pahalgam and then put the blame on Pakistan.
As an Indian, I’m embarrassed and ashamed that our Indian Army lied about “Mohammed Asif” Hashim Musa, the main planner of the Pahalgam attack being killed.
DG ISPR brought him LIVE to the press conference.
Its CLEAR: We killed our own civilians in Pahalgam and blamed Pakistan.
I condemn in the strongest possible terms the dastardly and heinous attempted drone attack against the Holy Site of Makkah Al-Mukarramah.
The people of Pakistan are saddened and perturbed by this outrageous act. There can be no words strong enough to capture the depth of anguish and sorrow felt by us at this reprehensible and unforgivable act.
We salute the extraordinary vigilance, courage, and professionalism of the Royal Saudi Armed Forces, for their swift and heroic action.
I once again call upon all parties to exercise maximum restraint and to step back from the brink of further escalation. Our region has already suffered far too much from conflict. Dialogue and diplomacy remain the only sustainable path towards peace.
Pakistan stands unwaveringly, shoulder to shoulder with the brotherly Kingdom of Saudi Arabia, in the defence of its sovereignty, and territorial integrity, as well as for the security and sanctity of the Haramain Sharifain - a duty that every Pakistani carries close to their heart.
My kids are homeschooled. My eldest is 4. We don’t live in the UK. Feel free to attach an address so I can send a defamation notice for literally attacking my children 🤮
شہباز شریف صاحب بھی کمال کرتے ہیں اب یہ گریڈ 20 کی افسر ڈاکٹر انیلا سلمان ہیں تین سال پہلے چھٹی لے کر امریکہ گئیں واپس نہی آہیں اب ان کو جبری ریٹارڈ کر دیا ہے برطرف نہی کیا ہے تو ان کی تو موج لگ گی پینشن گریجویٹی سب ملے گی امریکہ میں ڈالر میں پینشن لیں گی اور عیش کریں گی
While our athletes lit up the arena in Bishkek, Prime Minister Shehbaz Sharif, Aka Wonderful Boy, is seen engaging President Putin, UN chief Guterres, and heads of state from across Central Asia and beyond. May Pakistan progresses from Strength to Strength. 🇵🇰🤲 @CMShehbaz
میں نے صرف اپنے لاپتا پالتو جانور کی واپسی کی اپیل کی تھی اور کمی��نٹی نے مدد کی۔ اس پر بھی سیاست چمکانا تمہاری گرتی ہوئی سوچ کو ظاہر کرتا ہے۔ ویسے Max تم سے ہزار گنا بہتر ہے، کیونکہ وہ نہ تو جعلی انگوٹھے لگا کر جیل جاتا ہے اور نہ ہی عوام کا پیسہ لوٹ کر ملک سے فرار ہوتا ہے۔ #میکس_گھر_آگیا_اب_تم_بھی_آجاو
پاکستان سعودی عرب اور ترکی کے درمیان مکہ مکرمہ میں ھونے والا دفاعی معاہدہ پوری مسلم دنیا کے لئے نہایت خوشی کی خبر ھے تینوں حکومتیں اس تاریخ ساز معاھدے پر جو بیت اللہ کے بالکل قریب ھوا مبارکباد کی مستحق ہیں اللہ تعالی اسکو امت مسلمہ کے اتحاد کا ذریعہ بنائیں آمین
نماز جمعہ کی یہ تاریخی اور منفرد ویڈیو جاری کی گئی ہے، جہاں نماز جمعہ ادا کی گئی اور مکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کئے گئے۔ یہ جگہ حرم پاک کا حصہ ہے۔ آج مسجد الحرام کے جمعہ کے خطبے میں امت کے اتحاد و بھائی چارے کے حوالے سے بات اور دعا بھی کی گئی۔ پاکستان ترکیہ اور سعودی عرب کی قیادت کا جمعہ کی نماز میں ایک ہی صف میں کھڑے ہونا علاقائی امن، سلامتی اور امت کے اتحاد کا انتہائی مثبت پیغام ہے۔
میر پور ڈویژن کے انتخابات میں شاندار کامیابی پر مسلم لیگ ن کی تنظیم، کارکنان، امیدواران، کوآرڈینیٹرز مبارکباد کے مستحق ہیں۔ مسلم لیگ ن کی یہ کامیابی عوام کے اعتماد کا ثبوت ہے۔
میں میرپور کے بہادر عوام کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے ترقی، خوشحالی اور خدمت کے ایجنڈے پر مہر ثبت کی۔ یہ جیت پاکستان اور آزاد کشمیر کی ترقی کے سفر کی علامت ہے۔
امریکی شہریت ہے جج صاحب کے پاس پہلے ٹی وی پر بھی آتے تھے صحافیوں سے این جی اوز سے مراسم ہیں،
غیر ملکی سفارت خانوں میں شام کی چائے پیتے جب جج بنے تو اپنی ہی والدہ کا کیس سنا اور سی ڈی اے کی زمین انہیں مفت دلوا دی ،
اب ٹرانسفر پشاور ہائی کورٹ میں ہوا انصاف بھی وہیں بیچنے جاتے لیکن اسلام آباد کا گھر خالی نہیں کرنا کیوں کہ جن ہمہ یاران مفادات کے ساتھ اٹھنا بیٹھنا ہے وہ سارے اسلام آباد میں ہیں،
اسلام آباد کا گھر سرکاری کھاتے میں رکھا ہوا اور پشاور میں روزانہ ایمرجنسی ہوٹل میں رہنے کا الاؤنس ��ے لیتے ہوں گے،
بزنس کوئی جج صاحب سے سیکھے...!!!