روسی تیل بھی آ رہا ہے؛ ایک ماہ کا سٹاک بھی موجود تھا، اس وقت ملک میں کہیں پٹرول بھروانے کا panic بھی نہیں؛ پھر قیمت کاہے کو بڑھائی گئی!!!؟؟؟؟؟؟ کس کس نے ایک ہی رات میں جیبیں بھری ہیں ��ور حکومت نے مجرمانہ عمل کرتے ہوئے facilitate کیا ۔۔۔۔ کیوں!!!؟؟؟؟؟ کیا حکومت اس کرپشن میں شامل ہے؟؟؟؟ جب روسی تیل آ رہا ہے تو پھر قیمت بڑھانے کا کیا مقصد؟؟؟؟؟ وزیراعظم شہباز ہمیشہ کہتے رہے ہیں ان پر ایک دھیلے کی کرپشن ثابت نہیں ہوئی اور یہ بھی کہ ان کے وزیراعظم بننے کے بعد سے کوئی کرپشن کا سکینڈل نہیں ۔۔۔۔ پھر پٹرولیم سکینڈل میں کس نے تیل کی بہتی گنگا میں ہاتھ دھوئے ہیں ۔۔؟؟؟؟؟
"عید کی آمد آمد ہے اور PTI حکومت نے پیٹرول ��ی قیمت 118 روپے کر دی ہے۔ اب غریب بندہ پیٹرول ڈلواۓ؟ روٹی کھاۓ؟ دوائی لے؟ یا بچوں کو پڑھاۓ؟" -
مریم نواز کا PTI دور میں بیان
نوٹ: آج ن لیگ کی اپنی حکومت نے بلاوجہ پیٹرول کی قیمت سوا تین سو روپے کر دی ہے۔
عید کی آمد آمد ہے اور پٹرول کی قیمیت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر مطلب 118 روپے��ی لیٹر ہے،اب بتاؤ غریب کیا کرے۔۔مریم نواز
مریم نوازصاحبہ میں قربان جاؤں آپکےلگزری جہاز اور جہاز کے21 سو لیٹر فی گھنٹےپٹرول خرچے پر آج ہمارے لئیےپٹرول فی لیٹر331روپےفی لیٹر ہے،اب بتائیں ہم کیا کریں ؟
لاھور، اسلام آباد، گجرانوالہ کی یہ تصاویر صرف پیٹرول کے لیے قطاروں کی نہیں بلکہ عوام کے کرب، تکلیف اور بے بے بسی کی داستان ہے۔ میری دعا ہے انھی قطاروں میں عمران خان، اسکو مسلط کرنے والے اور وزرا بھی کھڑے ہوں تاکہ انھیں پتہ چلے کہ عوام پر کیا قیامت ٹوٹی ہے۔